"موت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 24:
=== وقت مرگ کا تعین کرنا ===
* {{اس}} [[دماغی موت]]
آج کی جدید [[طرزیات]] یعنی ٹیکنالوجی اور طب کی موجودہ ترقی سے قبل، موت کو [[قلب|دل]] اور [[تنفس|سانس]] کی حرکت رک جانے سے تعبیر کیا جاتا تھا۔ مگر آج کے دور میں جب [[انعاش قلبی ریوی]] ([[قلبی ریوی احیاء|CPR]]) اور [[ازالۂ رجفان]] (defibrillation) کی بہترین سہولیات طب کے ہاتھ میں ہیں تو اب موت کی پرانی تعریف اکثر پریشانی پیدا کرنے کا باعث بنتی ہے کیونکہ اب اوپر بیان کردہ دونوں ٹیکنالوجی یا ٹیکنالوجی کی وجہ سے،سے ، دل اور سانس رک جانے کے بعد بھی زندگی واپس آجانے کے امکانات ہوتے ہیں لہذا اس سانس اور دل کی بندش کو آج کل [[سریری موت]] (Clinical death) کہا جاتا ہے اور دھڑکن اور سانس رکنے کی وجہ سے موت کی صورت حال میں بھی انسان یا کسی جاندار کو [[کمک حیات]] (life support) کے [[آلہ|آلات]] کی مدد سے طویل عرصے تک سہارا دیا جاسکتا ہے۔
 
مندرجہ بالا وجوہات کی وجہ سے آج جب ایک طبیب یا طبیب قانونی (coroner) کسی موت کے بارے میں کوئی فیصلہ کرتا ہے تو وہ [[دماغی موت]] (Brain death) یا [[حیاتیاتی موت]] کی بات کرتا ہے۔ اور کسی بھی شخص کو صرف اسی حالت میں [[قانون|قانونی]] طور پر مردہ قرار دیا جاتا ہے کہ جب اس کے [[دماغ]] میں [[برق|برقی]] تحریک ناپید ہو جائے (دیکھیے [[دوامی حالت انباتیہ]])۔ اب یہ تسلیم کیا جاتا ہے کہ جب دماغ میں برقی تحریک کا خاتمہ ہو جائے تو حالت [[شعور]] یا آگہی موقوف ہوجاتی ہے۔ مگر موت کا اعلان کرنے کے لیے اس شعور کی موقوفیت کو دائمی یا مستقل ہونا لازمی ہے نا کہ عارضی، جیسا کہ [[نیند]] یا [[غَيبوبہ|بے ہوشی]] کی حالت میں ہوتا ہے۔ نیند یا سونے کی حالت میں [[برقی دماغی تخطیط|برقی دماغی تخطط (electroencephalography)]] باآسانی اس بات کو ظاہر کردیتی ہے کہ شعور کا غائب ہوجانا عارضی ہے یا دائمی۔ موت کے درست وقت کا تعین کرنا اس لیے بہت اہمیت کا حامل ہے کہ آج [[عُضو|اعضاء]] کی [[پیونکاری]] بہت ترقی کرچکی ہے اور پیوندکاری کے لیے کسی بھی عضو کو جس قدر جلد ہو [[قطف]] یا جمع (harvest) کر لیا جائے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/موت»