"میدان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 20:
 
جامع تعریف:''میدان'' ایک غیر خالی [[طاقم (ریاضی)|مجموعہ]] <math>\mathbb{F}</math> کے عناصر جس میں دو عمل <math>+</math> (جسے جمع کہتے ہیں) اور <math>\cdot</math> (جسے ضرب کہتے ہیں) ہوں اور جو درجِ ذیل [[Axiom|مسلمات]] کی تسکین کریں، کو کہتے ہیں۔ تمام عناصر <math>a, b, c \in \mathbb{F}</math> کے لیے:
# میدان <math>\mathbb{F}</math> بند ہوتا ہے <math>+</math> اور <math>\cdot</math> کے حوالے سے،سے ، یعنی <math>a \cdot b </math> اور <math>a + b </math> عناصر ہوتے ہیں میدان <math>\mathbb{F}</math> کے ۔
# [[Commutativity|مبدلی قانون]]: <math>a + b = b+a</math> اور <math>a \cdot b = b \cdot a</math>
# [[Associativity|مشارکی قانون]]: <math>(a + b) + c = a+ (b+c)</math> اور <math>(a \cdot b) \cdot c = a \cdot (b \cdot c)</math>