"وراثی رموز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 9:
== پس منظر ==
[[سالماتی حیاتیات]] کو سمجھنے کے ليے درج ذیل میں ایک پس منظر، درجہ بہ درجہ ترتیب وار دیا جا رہا ہے، ہر آنے والا بیان اپنے سے اوپر موجود بیان سے منسلک ہے۔
* تمام جاندار [[خلیہ|خلیات]] سے،سے ، خلیات پھر [[سالمہ|سالمات]] سے اور سالمات، [[جوہر|جوہروں]] سے بنتے ہیں۔
* جانداروں کے جسم میں اہم تیرین سالمات میں ؛ [[لحمیات|لحمیہ]]، [[شحم]]، [[نشاستہ]]، [[وٹامن]] اور [[پانی]] شامل ہیں اور یہ پانچوں، [[مکثورہ]] (polymer) سالمات ہیں۔ اس کے علاوہ مختلف [[معدن|معدنیات]] بھی ہوتے ہیں۔
* مندرجہ بالا 5 عدد سالمات میں سے لحمیہ (جمع لحمیات) وہ سالمات ہیں جو نہ صرف ساخت بنانے میں حصہ لیتے ہیں بلکہ جسم میں ہونے والے [[استِقلاب|مختلف کیمیائی تعملات]] میں بھی حصہ لیتے ہیں۔