934,716
ترامیم
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی) |
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی) |
||
| portaldisp =
}}
''' شاعر جمالی''' کا پورا نام سید نظرالحسنین تھا
==ادبی خدمات==
شاعر جمالی کی زندگی کا زیادہ حصہ جون پور میں ہی گزرا
شاعر جمالی کو ان کے شعری مجموعہ ’’لہجہ‘‘ پر اردو اکادمی ایوارڈ مل چکا ہے اور ادبی خدمات کے لیے انہیں ’’پوروانچل رتن اعزاز ‘‘ نظیر بنارسی ایوارڈ اور آل انڈیا کامل ایووارڈ سے بھی نوازا گیا۔
==تصنیف==
شاعر جمالی کے تین شعری مجموعے ہیں۔
==ادبی شخصیات سے رابطہ==
شاعر جمالی کے [[راحت اندوری]] ،[[بشیر بدر]] ،انور جلال پوری ،[[اظہار وارثی]] ،[[اثر بہرائچی]] ،معراج فیض آبادی ،احمد نثار ،اسلم آلہ آبادی،عالم غازی پوری، [[شارق ربانی]] وغیرہ سے قریبی تعلقات تھے۔
|