"شب قدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، علما
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 16:
}}
 
[[اسلامی تقویم|اسلامی مہینے]] [[رمضان]] کے آخری عشرے کی [[طاق]] راتوں میں سے ایک [[رات]] جس کے بارے میں [[قرآن کریم]] میں سورہ قدر کے نام سے ایک سورت بھی نازل ہوئی ہے۔ اس رات میں عبادت کرنے کی بہت فضیلت اور تاکید آئی ہے۔ قرآن مجید میں اس رات کی عبادت کو ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔اسہے۔ اس حساب سے اس رات کی عبادت 83 سال اور 4 مہینے بنتی ہے۔ اکثر علما کا خیال ہے کہ یہ 27ویں رات ہے۔اسہے۔ اس رات میں پڑھنے والی ایک اہم دعا۔۔۔۔اللھمدعا۔۔۔۔ اللھم انک عفو تحب العفو فاعف عنی۔،۔،ہے۔
 
==قرآن میں شب قدر==