"شفاخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← طلبہ، سے، سے، کیے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[تصویر:شفاخانۂ اسلام آباد.jpg|thumb|200px|[[شفاخانۂ اسلام آباد]]]][[تصویر:AIIMS central lawn.jpg|thumb|left|بھارت دہلی میں‘ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس۔]]
[[تصویر:Lady Reading Hospital Peshawar.JPG|تصغیر|[[لیڈی ریڈنگ ہسپتال]]]]
'''شفاخانہ''' یا '''[[ہسپتال]]'''، ایک ایسا اِدارہ جہاں [[مرض|مریضوں]] کو علاج کی سہولت مہیّا کی جاتی ہے.ہے۔ یہاں مریضوں کو ماہرین طب علاج کرتے ہیں۔ انہیں ‘دوا خانہ‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
 
== معنی ==
'''شفاخانہ''' اصل میں دو الفاظ '''شفاء''' اور '''خانہ''' کا مرکب ہے.ہے۔ '''شفاء''' [[عربی زبان|عربی]] زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ''صحت یاب ہونا'' یا ''تندرستی'' اور '''خانہ''' [[فارسی]] زبان کا لفظ ہے جس کی معانی ''[[گھر]]''، ''[[مکان]]'' یا ''جگہ'' کے ہوتے ہیں.ہیں۔ [[اردو|اُردو]] میں اِس کے لیے کچھ اَور الفاظ بھی استعمال کیے جاتے ہیں:
* '''دارُالشفاء''': ''دار'' [[عربی زبان]] کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ''مكان'' يا ''خانہ''.
* '''دارُالصّحت''': ''صحت'' [[عربی زبان]] کا لفظ ہے جس کی معانی ہیں ''تندرستی''، ''[[مرض|بیماری]] سے نجات'' وغیرہ.وغیرہ۔
* '''اسپتال''' یا '''ہسپتال''': یہ دونوں الفاظ [[انگریزی زبان|انگریزی]] لفظ Hospital سے ماخوذ ہیں.ہیں۔
* [[عربی زبان|عربی]] میں شفاخانہ کو '''مستشفٰی''' کہاجاتا ہے جو اِس اِصطلاح یعنی شفاخانہ کی معنی ہے.ہے۔
* [[فارسی]] میں اِسے '''بیمارستان''' کہاجاتا ہے.ہے۔
 
== اقسام ==
شفاخانہ میں کچھ [[مریض]] صرف [[تشخیص]] اور/یا علاج کے لیے آتے ہیں اور واپس چلے جاتے ہیں (بیرونی مریض). جبکہ کچھ مریضوں کو داخل کروادیا جاتا ہے اور یہ مریض کچھ راتوں یا کئی ہفتوں یا مہینوں تک شفاخانہ میں قیام کرتے ہیں (داخلی مریض). دارالشفاؤں اور دوسرے صحتی مراکز میں فرق یہ ہے کہ شفاخانہ میں داخلی مریضوں کی دیکھ بھال کی جاتی ہے جبکہ دوسرے صحتی مراکز میں ایسا نہیں ہوتا.ہوتا۔
 
=== عام ===
عام شفاخانہ میں کئی قسم کے [[مرض|امراض]] اور [[زخم|زخموں]] سے نمٹا جاتا ہے.ہے۔ اِس قسم کے درالشفاؤں میں ایک [[شعبۂ عاجلہ|ہنگامی نگرانگاہ]] بھی ہوتا ہے جہاں حادثاتِ اتفاقیہ کے دوران ہنگامی طبّی سہولت مہیّا کی جاتی ہے.ہے۔
 
=== مخصوص ===
مخصوص شفاخانوں میں [[صدمہ]] مراکز، بحالی شفاخانات، [[شفاخانۂ اطفال|شفاخاناتِ اطفال]] اور [[دارالنفسیات|درالشفاء نفسیات]] وغیرہ شامل ہیں.ہیں۔ یہ شفاخانے ایک یا زیادہ [[عمارت|عمارات]] پر مشتمل ہوتے ہیں.ہیں۔ کچھ دارالصحت، [[طبّی تحقیق]] اور تربیت برائے طبّی عملہ کے لیے [[جامعہ|جامعات]] کے ساتھ الحاق شدہ ہوتے ہیں.ہیں۔
 
=== تدریسی ===
تدریسی ہسپتال، مریضوں کو سہولت دینے کے ساتھ ساتھ طبّی طلبہ و طالبات کو تربیت بھی دیتی ہے.ہے۔ اِس قسم کے بیمارخانے اکثر کسی [[طبّی مدرسہ]] سے منسلک ہوتے ہیں.ہیں۔
 
=== مطب ===
<small>''اصل مقالہ: [[مطب]]''</small>
 
ہسپتال سے چھوٹی طبّی سہولت کو مطب کہاجاتا ہے.ہے۔ اِس قسم کے شفاخانوں میں صرف بیرونی مریضوں کے لیے طبّی سہولت مہیّا کی جاتی ہے.ہے۔
 
== شعبہ جات ==