"شمس الائمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
لیکن جب مطلق لقب شمس الائمہ بولا جائے تو اس سے مراد فقہ حنفی کے معروف امام شمس الائمہ محمد بن احمد بن ابی سہل السرخسی ہونگے<ref>طبقات الحنفیہ 1/375</ref> <br />
جیسا کہ البحر الرائق ذكر الاتفاق شمس الائمہ السرخسی (جب شمس الائمہ کا ذکر ہو گا تو بالاتفاق امام سرخسی ہونگے)<br />
اور امام سرخسی : محمد بن احمد بن ابو سہل ابو بكر السرخسی (متوفی:[[483ھ]]) ہیں جو امام الکبیر شمس الائمہ صاحب [[المبسوط]] ہیں<ref>مصطلحات الألقاب عند فقہا المذاہب الأربعہ ۔الأربعہ۔ عبد الحق حميش،ناشر الشريعہ والدراسات الإسلامیہ الكويت</ref>
 
== حوالہ جات ==