"شیخ الاسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، ہو گئے، سے، ر\1 عمل
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{Unreferenced|date=ستمبر 2017ء}}
'''شیخ الاسلام''' کا عہدہ [[محمد ثانی|سلطان محمد فاتح]] نے ایجاد کیا بعد میں (غالباً سلطان سلیمان القانون کے زمانے سے ) اس عہدے پر خوشامدیوں کو تعینات کیا گیا۔ جس مسئلے میں رد عمل کا خوف ہو وہاں شیخ الاسلام کے فتوے سے کام چلا لیا.لیا۔ [[انیسویں صدی]] میں شیخ الاسلام اتنا طاقت ور اور بادشاہ اس قدر کمزور ہو گئے کہ شیخ الاسلام کے فتوے سے خلیفہ کی اہلیت ختم ہوجاتی تھی.تھی۔ سلطان عبدالحمیدعبد الحمید جیسا خلیفہ بھی شیخ الاسلام کے فتوے کے نتیجے میں معزول ہو گیا.گیا۔ سقوط سلطنت عثمانیہ کے بعد [[برصغیر]] کے علما کو یہ لقب بھی خلافت کے شعائر کا حصہ محسوس ہوا اس لیے خلافت کے داعی حضرات نے شیخ الاسلام کا تقرر کیا، پھر دیکھا دیکھی رواج ہو گیا.گیا۔
[[فائل:Djemaleddin Effendi.jpg|تصغیر|[[محمد جمال الدین آفندی]]، شیخ الاسلام ([[1891ء]]–[[1909ء]])]]