"مارواڑی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''مارواڑی''' بھارتی ریاست [[راجستھان]] کی بھارتی صوبے میں بولی جانے والی ایک [[راجستھانی زبان]] ہے۔ مارواڑی کو [[گجرات، بھارت|گجرات]]، [[ہریانہ]]، [[پاکستان]] اور [[نیپال]] میں بھی بولی جاتا ہے۔ مارواڑی کو لگ بھگ 2 کروڑ آبادی بولتی ہے اور یہ راجستھانی کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔ زیادہ تر بولنے والے راجستھان مین رہتے ہیں، سندھ میں قریب ڈھائی لاکھ اور نیپال میں قریب 25 ہزار بولنے والے ہیں۔ مارواڑی کے دو درجن لہجے ہیں۔
 
مارواڑی کو عام طور پر ہندی، [[مراٹھی زبان|مراٹھی]]، [[نیپالی زبان|نیپالی]] اور [[سنسکرت زبان|سنسکرت]] کی طرح [[دیوناگری]] میں لکھا جاتا ہے حالانکہ یہ تاریخی طور پر [[مہاجنی]] میں لکھی گئی تھی۔ مگر پاکستان کے مارواڑی بولنے والے علاقوں میں [[خط نستعلیق|نستعلیق رسم الخط]] استعمال ہوتا ہے۔