"بھٹی (ذات)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 2:
یدوونشی (Yaduvanshi) یعنی کرشن کی اولاد سمجھے جاتے ہیں۔ یہ افغانستان سے دلی جانے والی شاہ راہ پر واقع جیسلمیر کے مقام پر گزرنے والے کارروانوں سے ’’ٹیکس‘‘ وصول کیا کرتے تھے، جیسل میر سے پنجاب، سندھ، افغانستان اور اس سے آگے تک پھیلے۔ افغانستان میں غزنی، اسی قبیلے کے ایک سردار کے نام پر ہے۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ لوگ پوٹھوہار میں کب وارد ہوئے۔ ان کے چھوٹے گروہوں میں مہرے، کنجال، جانگلے(جنگلے)، بدھوٹر اور شیخ وغیرہ ہیں۔<ref>[https://www.express.pk/story/111494/ پوٹھوہار: جہاں زندگی نے اپنا اوّلیں گیت گایا - ایکسپریس اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== مختلف نام ==
ان کے نام پر مختلف علاقہ جات مثلاً "[[بھٹیانہ]]"، "[[بھٹیورہ]]" اور مختلف مقامات جیسا کہ"[[بھٹنڈہ|بھٹینڈہ]]"، "[[بھٹنیر]]" اور "[[پنڈی بھٹیاں]]" موسوم ہیں۔ [[بھٹی]] روایات کے مطابق وہ "[[شری کرشن جی مہاراج]]" کی اولاد میں سے ہیں اور اسی واسطہ سے راجپوتوں کی "[[چندر ونشی]]" شاخ سے تعلق رکھتے ہیں۔ روایات کے مطابق ازمنہ قدیم میں انہیں [[سندھ]] سے پار دھکیل دیا گیا تھا لیکن انہوں نے اپنا علاقہ واپس لے کر [[جوئیہ]]،[[لنگاہ]] اور دوسرے قبا ئل کو [[دریائے ستلج|ستلج]] کے پار دھکیل دیا [[جیسلمیر]] اور [[بھٹیانہ]] رياستون کی بنیاد رکھی۔ [[راجپوت]] [[جاٹ]] اور [[گجر]] قبائل کی اکثر شاخیں مثلا [[وٹو]]، [[نارو]]، [[نون]]، [[کھچی]]، [[سدھو]]، [[باجوہ]]، [[باجو]]، [[گھمن]] اپنا نسب بھٹی
بھٹی قبیلہ [[راجپوت|راجپوتوں]] کی [[چندرا ونشی]] شاخ ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق بھٹیوں کی 40 سے زائد ذیلی شاخیں ہیں۔ جن میں سے درج ذیل خطہ پوٹھوہار میں زیادہ مشہور ہیں:
* کھینگر۔
|