"کرم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 1:
کرم یا کرما (Karma) کے لفظی معنی عمل یا مقدر کیا گیا فعل کے ہیں۔ [[ہندوستان|ہندوستانی]] فلسفہ میں اس نظریہ کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ اسے مکافات عمل کے مترادف بھی سمجھا جا سکتا ہے۔ مذہب سے ہٹ کر یہ ایک آفاقی اصول بھی ہے، جسے عام طور پر ’’علت و وقوع‘‘ کہا جاتا ہے۔ ہر وقوع پزیر شے کسی وجہ کی محتاج ہے۔ یعنی ہر سابق ما بعد سے منسلک ہے، جسے گزرا ہوا کل آج سے اور آج آنیوالے کل سے۔سے ۔ انسان ہر لمحہ نہ صرف گذشتہ (اچھے اور برے) کرموں کو بھگت رہا ہے بلکہ ساتھ ساتھ آنیوالے کرم بھی ترتیب دے رہا ہے۔
 
== بیرونی روابط ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/کرم»