"شاعر جمالی" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
| portaldisp =
}}
''' شاعر جمالی''' کا پورا نام سید نظرالحسنین تھا ۔تھا۔ آپ کے والد کا نام سید شوکت علی اور و الدہ کا نام حامدہ بیگم ہے۔ شاعر جمالی کی پیدائش 15جون، 1943ء کو شہر [[بہرائچ]] کے مردم خیز محلہ، قاضی پورہ میں ہوئی تھی۔ آپ نے ایم ۔ایم۔ اے۔(اردو)تک کی تعلیم حاصل کی اور [[جون پور]] میں محکمہ صحت میں ہیلتھ سپر وائزر ہوئے اور جون پور سے ہی رٹائر ہوئے۔ شاعر جمالی کے والد، والدہ اور بھائی وٖغیر ہ نے بعد میں شہر[[بہرائچ]] سے [[نانپارہ]] جاکر وہیں سکونت اختیار کر لی جس کی وجہ سے شاعر جمالی اکثر نانپارہ آیا کرتے اور شاعر [[شارق ربانی]] کے مکان کے قریب واقع اپنے والد اور والدہ کی رہائش گاہ پر ٹہرتے تھے۔
==ادبی خدمات==
شاعر جمالی کی زندگی کا زیادہ حصہ جون پور میں ہی گزرا ۔گزرا۔ شاعر جمالی نے آل انڈیا مشاعروں کے علاوہ بیرونی ممالک کے مشاعروں جیسے دوہا قظر،، دبئی ،ابو ظہبی،وغیرہ میں بھی شرکت کی اور کافی شہرت حاصل کی۔’’شاعراور ادیب [[شارق ربانی]] کا کہنا ہے کہ شاعر جمالی بہترین غزلیں کہتے تھے اور [[اردو ادب]] کی باکمال شخصیت تھے۔‘‘
شاعر جمالی کو ان کے شعری مجموعہ ’’لہجہ‘‘ پر اردو اکادمی ایوارڈ مل چکا ہے اور ادبی خدمات کے لیے انہیں ’’پوروانچل رتن اعزاز ‘‘ نظیر بنارسی ایوارڈ اور آل انڈیا کامل ایووارڈ سے بھی نوازا گیا۔
==تصنیف==