"ضلع لسبیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 56:
|}}
 
'''ضلع لسبیلہ''' [[پاکستان]] کے صوبہ [[بلوچستان]] کا ایک ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں [[حب]]، [[سومیانی|سومیانی]] اور [[گڈانی]] شامل ہیں۔ [[2005ء]] میں اس کی آبادی تقریباً 700000 کے لگ بھگ تھی۔ یہ [[گوادر]] اور [[کراچی]] کے درمیان واقع ہے ۔ہے۔ اس ضلعے کے مشرق میں کراچی جبکہ مغرب میں گوادر اہے۔ ضلعے کا جنوب حصہ سمندری ساحل سے لگا ہوا ہے اور شمال میں [[ضلع خضدار]] واقع ہے۔
 
[[لسبیلہ]] پاکستان کے صوبے بلوچستان کا سب سے بڑا ضلع ہے، اس ضلع میں [[تحصیل حب]]،[[تحصیل لاکھڑا]]، [[تحصیل بیلا]]، [[تحصیل دریجی]]، [[تحصیل اوتھل]] شامل ہیں،حب [[کوئٹہ]] کے بعد بلوچستان کا سب سے بڑا شہر ہے، [[1948ء]] کو والی ریاست جام غلام قادر نے لسبیلہ کا پاکستان سے الحاق کیا تھا، ان کے بیٹے جام میر محمد یوسف وفاقی وزیر نجکاری بھی رہے ہیں۔