"عبدالرحمان چھوہروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
خواجہ عبد الرحمن صاحب چھوہروی ([[ہری پور]]) کی ولادت [[1262ھ]] بمطابق [[1846ء|1846 عیسوی]] میں صوبہ [[خیبر پختونخوا]] ضلع ہری پور میں ہوئی۔
== نام و نسب ==
غوث زماں عبد الرحمن چھوہروی کا نام نامی واسم گرامی [[خواجہ عبدالرحمن]]، والد کا نام خواجہ خضری صاحب لقب غوث وقت ہے۔ آپ نسباًعلوی ہیں ،مذہباً [[حنفی]] مشرباً [[قادری]] تھے ۔تھے۔ خواجہ عبد الرحمن صاحب کی عمر ابھی آٹھ برس کی تھی کہ آپ کے والدکا وصال ہو گیا۔
== ولادت ==
ولادت موضع چھوہر شریف میں ہوئی جو ہری پور (خیبر پختونخوا)کے قریب ہے۔ آپ کے والد گرامی خضری اپنے زمانے کے اولیائے کبار میں شمار ہوتے۔<ref name="ReferenceA">مجموعہ صلوات الرسول خواجہ عبد الرحمن چھوہروی صفحہ59جلد اول</ref>