"عبرانی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 100:
== نئے سال کا آغاز ==
 
یہودیوں کی مذہبی [[کتاب]] [[مشنا]] کے مطابق چار نئے سال ہیں، عام [[شہری]] معاملات کے لیے سال کا آغاز [[نسان]] سے ،سے، [[زراعت]] اور [[ہیکل]] کے کچھ معاملات میں [[ایلول]]، مذہبی معاملات میں [[تشری]] اور درختوں کے لیے [[شیوت]] سے ہے۔ تاہم نئے سال کا آغاز تشری سے کیا جاتا ہے جب ایک سال بڑھایا جاتا ہے اور نئے سال کا تہوار [[راس السنہ]] منایا جاتا ہے۔ [[یہودیت]] کی کتابوں [[تالمود]] وغیرہ سے اس بات کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ دنیا کی تخلیق [[تشری]] مہینہ میں ہوئی۔
 
== جدید عبرانی کیلنڈر اور مہینوں کا حساب ==