"سخوئی سو-35" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Sukhoi_Su-35.jpg|leftبائیں|thumbتصغیر|سخوئی سو-35 طیارہ]]
 
'''سخوئی سو-35''' [[روس]] کے طیارہ ساز ادارے [[سخوئی]] کا تیار کردہ ایک لڑاکا طیارہ ہے۔ یہ 4+ نسل کا ایک طویل فاصلی، کثیر الاعمالی لڑاکا طیارہ ہے۔ یکساں خصوصیات اور اجزائے ترکیبی کے باعث سخوئی سو-35 [[بھارت]] کے لیے تیار کیے گئے [[سخوئی سو-30]] سے قریبی مماثلت رکھتا ہے۔ سو-35 [[روسی فضائیہ|روس کی فضائیہ]] میں انتہائی قلیل تعداد میں شامل ہیں جو [[2008ء]] کے مطابق صرف 12 ہیں۔
سطر 6:
 
سخوئی سو-35 دو بہت جدید [[مشعاحد|ریڈار]] کا بھی حامل ہے جس کی مدد سے دوسرے طیاروں کو تلاش کر سکتا ہے۔ یہ طیارہ زیادہ سے زیادہ 2.5 [[ماک]] کی رفتار سے اڑ سکتا ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Sukhoi Su-35}}
 
[[زمرہ:لڑاکا طیارے]]
[[زمرہ:روسی لڑاکا طیارے]]
[[زمرہ:1988ء میں اولین پرواز کرنے والے طیارے]]
[[زمرہ:روسی لڑاکا طیارے]]
[[زمرہ:لڑاکا طیارے]]