"عمرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس ک\1، سے، لیے، سے، اس لیے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 11:
مسجد حرام میں داخلہ:
 
مکہ مکرمہ میں اپنے مقام پر اسباب وغیرہ کا بند و بست کرکے سب سے پہلے مسجد حرام میں حاضر ہونا چاہیے۔ تلبیہ پڑھتے ہوئے نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دربار الہی کی عظمت و جلال کا لحاظ کرتے ہوئے مسجدحرام میں دعا پڑھ کر داخل ہوں۔ اب نظریں جھکائے ھوئے آگے بڑھیے، کیونکہ آپکو کعبۃ اللہ تک جانا ہے، ایک اندازہ کے مطابق تقریبا دو سو قدم چلنے کے بعد آپ برآمدوں سے گزرکر حرم شریف کے صحن میں آجائیں گے۔ اور جب نظر اٹھائیں گے تو آپکی نظر سیدھی کعبۃ اللہ پر پڑےگی، کعبۃ اللہ پر پڑنے والی یہ آپکی پہلی نظر ہوگی جو دعا کی قبولیت کی گھڑی ہے، لہذا اپنی نظریں وہیں جما دیجیئے ۔دیجیئے۔ اور پھر جی بھر کر بصد آداب و شکر اپنی خوش قسمتی پر نازاں، نہایت عجز و نیاز سے دین و دنیا کی ساری جائز اور نیک خواہشات کی دعا کیجیئے، سب سے اہم دعا یہ کرنی چاہیے کہ اللہ تعالٰی بغیر حساب و کتاب جنت میں داخلہ عنایت فرمائیں۔
 
اپنے مقامی ایرپورٹ سے چونکہ آپ نے عمرہ کا احرام باندھا ہے اور عمرہ میں کل تین کام کرنے ہوتے ہیں۔