"ایل جی بی ٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 1:
'''ایل جی بی ٹی''' (انگریزی: '''LGBT''') انگریزی میں lesbian, gay, bisexual, اور transgender کے ناموں کی بجائے ان کے ابتدائی حروف کا مخخف ہے۔ 1990 کی دہائی کے دوران استعمال سے،سے ، یہ اصطلاح LGB سے ماخوذ تھی، جو 1980 کے وسط تا آخر میں [[ہم جنس پرست مرد|گے]] (gay) کی اصطلاح سے LGBT کمیونٹی کے حوالے سے تبدیل ہو گئی۔  <ref>''Acronyms, Initialisms & Abbreviations Dictionary,'' Volume 1, Part 1. Gale Research Co., 1985, <nowiki>ISBN 978-0-8103-0683-7</nowiki>. [https://books.google.com/books?id=JDtUAAAAMAAJ Factsheet five, Issues 32–36, Mike Gunderloy, 1989]</ref> کارکنان کا خیال تھا کہ گے کمیونٹی (gay community) کی اصطلاح درست طور پر ان تمام لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتی جن کو یہ حوالہ دیا گیا ہے۔  <ref>Swain, Keith W. (21 June 2007). [http://www.denverpost.com/ci_6198394?source=rss "Gay Pride Needs New Direction"]. Denver Post. Retrieved 2008-07-05.</ref>
 
=== حوالہ جات ===