"فیروز خان (بھارتی اداکار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، ابتدا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
 
== فلمی زندگی ==
فلمی کریئر کی ابتدا دوسرے درجے کی فلموں میں بطور معاون اداکار کے شروع کی تھی لیکن فلم اونچے لوگ میں ان کی اداکاری کو کافی سراہا گیا اور انہیں اوّل درجے کی فلمیں ملنے لگیں۔فلملگیں۔ فلم آدمی اور انسان میں انہیں ان کی اداکاری کے لیے بطور معاون اداکار پہلا فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا۔
== ہدایتکاری ==
خان نے خود کو محض اداکاری تک محدود نہیں رکھا انہوں نے فلمیں بھی پروڈیوس کیں اور ہدایت کاری کےمیدانکے میدان میں بھی اپنا لوہا منوا لیا۔ اگر یوں کہا جائے کہ بہ حیثیت ہدایت کار اور فلمساز وہ زیادہ کامیاب تھے تو یہ کچھ غلط نہیں ہو گا۔انیسگا۔ انیس سو اسی میں انہوں نے فلم قربانی بنائی یہ فلم ان کے کرئیر کی سب سے کامیاب اور باکس آفس ہٹ فلم تھی اس میں انہوں نے پاکستانی گلوکارہ نازیہ حسن سے ایک گیت گوایا ’آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے تو بات بن جائے‘ یہ نغمہ بہت ہی مقبول ہوا۔اسہوا۔ اس فلم کے بعد انہوں نے کئی کامیاب فلمیں بنائیں۔انیسبنائیں۔ انیس سو چھیاسی میں انہوں نے جانباز بنائی۔اسبنائی۔ اس کے بعد فلم دیا وان جو بہت ہی مقبول ثابت ہوئی اس فلم میں انہوں نے ونود کھنہ کے ساتھ اداکاری بھی کی۔ونودکی۔ ونود کھنہ کے ساتھ ان کی یہ دوسری کامیاب فلم تھی پہلی فلم قربانی تھی۔لیکنتھی۔ لیکن ان کی فلم یلغار کے بعد انہوں نے فلمسازی سے بریک لے لیا۔
 
== آخری عمر ==
ہی میں انہوں نے کامیڈی فلم ' ویلکم ' میں کام کیا۔یہکیا۔ یہ ان کی آخری فلم تھی اس کے بعد سے وہ مستقل بیمار رہنے لگے۔انلگے۔ ان کے آخری وقتوں میں ان کے بیٹے ف[[ردین خان]] برابر ان کے ساتھ رہے۔اپنےرہے۔ اپنے والد کی تیمارداری کی وجہ سے فردین نے کوئی فلم سائن نہیں کی ۔فیرو۔ فیرو خان کو فلمی صنعت میں ان کی کارکردگی کے لیے سن دو ہزار میں فلم فیئر نے لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
 
== اسٹائل ==
 
خان کو جانوروں سے بہت محبت تھی اور اسی لیے ان کی ہر فلم میں کوئی نہ کوئی جانور ضرور ہوتا تھا۔خانتھا۔ خان کا اداکاری کا اپنا انداز تھا۔جستھا۔ جس طرح آج کل سلمان خان اپنے سٹائل کے لیے مشہور ہیں اسی طرح کسی وقت فیروز خان جانے جاتے تھے۔خانتھے۔ خان نے اپنی پوری زندگی بہت ہی شاہانہ انداز میں گزاری۔
 
== حوالہ جات ==