"قزوین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 117:
}}
 
'''قزوین''' ایران کا ایک شہر ہے، جو [[صوبہ قزوین]] کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر بھی ہے۔گیلان آذر بائیجان اور ہمدان کو ملانے والی شاہراہ پر واقع ہے یہ شہر اپنے خطاطی کے اداروں کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کی پیدوار انگور اور شراب ہے ۔ہے۔ اس میں قالین بافی اور پارچہ بافی کے کئی کارخانے ہیں۔ ماضی میں یہ شہر [[فارس]] کا بھی دار الحکومت بھی رہ چکا ہے۔ کئی تاریخی مقامات بھی واقع ہیں
 
یہ شہر [[بحیرہ قزوین]] کے جنوبی ساحل کے قریب واقع ہے۔ مسلمانوں کی مشہور کتب احادیث [[صحاح ستہ]] میں سے [[سنن ابن ماجہ]] کے مؤلف [[امام ابن ماجہ]] کی پیدائش [[824ء]] میں اسی شہر میں ہوئی تھی۔<ref>شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1116،مشتاق بک کارنرلاہور</ref>