"لڑاکا طیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، آج کل
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[ملف:Aircraft Fighter Plane P-47 Thunderbolt, P-51 Mustang, F-4 Phantom, F-15 Strike Eagle.jpg|تصغیر|لڑاکا طیارے]]
 
'''لڑاکا طیارہ''' فوجی طیاروں سے تعلق رکھنے والے ایسے [[طیارہ]] /[[ہوائی جہاز]]ہے جو دوسرے طیاروں سے ہوائی لڑائی میں استعمال ہوتے ہیں۔اسہیں۔ اس وجہ سے یہ بمبار اور حملہ آور طیاروں سے مختلف ہیں جو زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ایکہیں۔ ایک لڑاکا طیارے کی رفتار، ہوامیں مڑنے،پلٹنے اور تیزی سے غوطہ لگانے کی صلاحیت اور اس کی چھوٹی جسامت اس باقی جنگی و فوجی طیاروں سے ممتاز کرتی ہے۔<br />
بعض لڑاکا طیاروں میں زمینی حملے کی اضافی صلاحیت بھی موجود ہوتی ہے۔مگرہے۔ مگر پہلی جنک عظیم کے بعد سے کسی لڑاکا طیارے کا بنیادی مقصد حریف پر فضائی برتری حاصل کرنا ہے۔آجہے۔ آج کل روایتی جنگ میں فضائی برتری حاصل کیےبغیرکیے بغیر فتح کا تصور ممکن نہیں۔کسینہیں۔ کسی بھی ملک کی فضائی برتری کا انحصار اس کے لڑاکا طیاروں کی صلاحیت ،صلاحیت، ہوابازوں کی مہارت، جنگ میں ہوا بازوں کو اتارنے کی ترکیب،اور ان ہوا بازوں کی تعداد اور کارکردگی جیسے عوامل پر منحصر ہے۔اسہے۔ اس لیے فضائی جنگوں کے آغاز سے ہی بہت سے ممالک کا کثیر بجٹ نئے لڑاکا طیاروں کے تیاری، موجود ہ طیاروں کے بہتری اور بہترین اور چاک و چوبند ہوائی عملہ کی تیاری پر خرچ ہو جاتا ہے۔
 
== تصاویر ==