"سر ہمفری ڈیوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Sir Humphry Davy, Bt by Thomas Phillips.jpg|تصغیر|سر ہمفری ڈیوی]]
 
ڈیوي کی پیدائش: 1778ءپبینذین کورنوال انگلستان مین ہوي–میڈران پارش رجشٹر کے مطابق وہ رابرٹ ڈیوی کے بیٹے اور بیپٹسٹ گھرانے مین بيدا ہوے
[[انگریز]] سائنس دان۔ ایک غریب بڑھئی کا بیٹا تھا۔ حصول تعلیم کے بعد بائیس سال کی عمر میں [[لندن]] میں [[طبیعیات|طبعیات]] کا لیکچرار مقرر ہوا۔ اگلے برس [[کیمیاء|کیمیا]] کا پروفیسر بنا۔ اس نے ڈیوی سیفٹی لیمپ بنایا جس کی وجہ سے کانوں کے حادثوں میں کمی ہوئی۔ یہ لیمپ اس نے [[آبساز|ہائیڈروجن]] کا تجزیہ کرنے کے بعد ایجاد کیا۔ جو بہ سے تباہ کن حادثوں کا سبب بنتی ہے۔ ڈیوی نے [[سوڈا]]۔ [[اُشنان|پوٹاش]] اور [[اسٹروشیم]] میں سے برقی لہر گزار کر پہلی مرتبہ [[سوڈیم]]، [[اُشنانصر|پوٹاشیم]] اور [[اسٹروشیم]] کے کیمیاوی عناصر الگ الگ کیے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Humphry Davy}}رابرٹ ڈیوی ایک بڑھی ثھے اور اپنے فن کوپیسے کمانے سے زیادہ تسکین قلب کا ذریعہ جانتے تھے—ایک پرانے اور مزھبی خاندان کے چشم و چراغ رابدٹ سادہ شخصیت کے مالک تھے—ان کی بیوی گریس ملے ایک روایثي نسبتا غریب خاندان سے ثھین— گریس کی پیداش کے چند گھنٹون مين ان کے والدین ایک مہلک بخار سے مر گئے—گریس اور ان کی دو بہنون کو مسٹر جان ٹانکن نے گود لیا جو سرجن تھے–رابرٹ ڑیوی کے پانچ بچچے تھے بڑے ھمفری ′دوسرے جان اور تین بہنین –ڈیؤی کے بچپن مین ہی ان کے خاودان نے پیزین سے وارفیل مين سکونث اختیار کی جو ان کی وراثت لجان علاقے مین ہے–ڈیوی کا لڑکپن اپنے گھر اور ٹانکن کے یہان گذراجنہون نے اسے مسٹر بشیل ک ابتداي مدرسے مین داخل کرایامسٹر بشيل جو بچہون کی ترقی مین سخت تھے نے ڈیوی کے والد کو منایا کہ وہ اسے بہثر اسکول مین داخل کرين—ڈیوی کم عمری مین ہی پینزین گزامر اسکول ممین منتقل کردءے گئے–اس کے بعد ریو جے سی کاریٹن کی دیکھ ریکھ مین رھے–
 
[[زمرہ:1778ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اٹھارویں صدی کے شعراء]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے انگریز مصنفین]]
[[زمرہ:1829ء کی وفیات]]
[[زمرہ:جمصر]]
[[زمرہ:انگریزی مؤجدین]]
[[زمرہ:انگریزی سائنسدان]]
[[زمرہ:اشنانصر]]
[[زمرہ:انگریزی سائنسدان]]
[[زمرہ:انگریزی مؤجدین]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے انگریز مصنفین]]
[[زمرہ:اٹھارویں صدی کے شعراء]]
[[زمرہ:جمصر]]