"منصوبہ:رہنمائے اسلوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 19:
سید محسن امین عاملی نے اعیان الشیعہ - ج 10 - ص 79 میں کہا :ٍ
« الشيخ محمد نجف الكرماني أصلا والمشهدي موطنا أصله من كرمان وجاور في المشهد الرضوي وتوفي فيه سنة 1292 عالم عارف أديب فاضل محدث على مشرب أهل العرفان وطريقة الاخباريين لہ من المؤلفات خلاصہ الانساب وغناء الأديب في شرح مغني اللبيب وشرح خطبة الزهراء وشروح دعاء كمل والجوشن والصباح وجامع الأحاديث وشرح شرائع الاسلام وخلاصة العروض وغیرہ ہیں ۔»
محمد نجف کرمان کا اصلی وطن کرمان تھا اور پھر وہ مشہد میں رہے اور وہیں 1292 ھ ق میں فوت ہوئے ۔ہوئے۔ وہ اہل عرفان اور اخباریوں کے مسلک پر چلنے والے ایک عارف، فاضل، محدث ،ادیب اور عالم تھے۔ خلاصہ الانساب کے علاوہ انکی تالیفات : غناء الأديب في شرح مغني اللبيب وشرح خطبة الزهراء وشروح دعاء كمل والجوشن والصباح وجامع الأحاديث وشرح شرائع الاسلام وخلاصة العروض وغیرہ ہیں ۔
عمر کحالہ "معجم المؤلفين - ج 12 - ص 74" میں اس کے بارے میں لکھتے ہیں :
«محمد المشهدي ( 000 - 1292 ه‍ ) ( 000 - 1875 م ) محمد نجف المشهدي، العجمي، الشيعي متكلم، محدث، نسابة، عروضي، نحوي، فرضي . من تصانيفه : تنقيح المرام في علم الكلام، جامع الأحاديث، الحديقة في علم القيافة، خلاصة الأنساب، وخلاصة العروض . »
سطر 36:
لیکن الذريعة - ج 7 - ص 215 کی پاورقی میں محمد نجف کرمانی کا سنہ وفات 1306 مذکور ہے اور وہاں تصریح ہے کہ ان کا سنہ وفات ہم سے «ح» کے ذیل میں رہ گیا تھا نیز اس بات کی بھی تصریح ہے کہ مصنف نے خلاصہ الانساب 1295 میں تحریر کی تھی ۔
'''نسخہ کتاب '''
تا حال کسی نے اس کتاب کے خطی یا چاپی نسخے کے دیکھے جانے کی خبر نہیں دی ہے یہی وجہ ہے جنہوں نے بھی اس کتاب کا تذکرہ کیا انہوں نے اس کے مندرجات کی طرف اشارہ نہیں کیا البتہ اس کے اجمالی مندرجات کی جانب علامہ اقای شہاب الدین مرعشی نے "کشف الارتیاب ص 120/121" میں مجمل اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں قریش کے علویوں اور غیر علویوں کے انساب مذکور ہیں ۔ہیں۔ واللہ اعلم۔
 
{{Uncategorized|date=جولا‎ئی 2013}}