"سرخ خونی خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 5:
| اصطلاحات_ =
{{امراض|
حمر
حمر
حمریہ
حمریات |
erythro
سرخ
erythrocyte
erythrocytes}}

سرخ خونی خلیات (red blood cells) [[خون]] میں پائے جانے والے ایسے [[خلیہ|خلیات]] ہوتے ہیں کہ جن میں [[سرخ]] [[مادہ]] جسے [[حمریچہ|hemoglobin]] کہا جاتا ہے موجود ہوتا ہے اور اسی مادے کی وجہ سے انکی [[رنگ|رنگت]] سرخ نظر آتی ہے؛ [[طب]] و [[حکمت]] میں ان خلیات کو حمریہ (erythrocyte) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سرخ خلیات، تعداد میں خون میں پائے جانے والے دیگر اقسام کے خلیات میں سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ ایک سرخ خلیہ جب اپنی [[بالغ]] حالت میں آجاتا ہے تو اس کی شکل ایک ایسی [[قرص (ضد ابہام)|قرص]] سے مماثل نظر آتی ہے کہ جس میں دونوں اطراف کی سطحیں دبی ہوئی یا [[معقر|معقر (concave)]] ہوتی ہیں۔ خون کے بالغ سرخ خلیات میں [[نویہ (خلیہ)|مرکزہ (nucleus)]] ناپید ہوتا ہے اور انکا بنیادی کام [[قلب]] کی حرکات [[مضخت|مضخت (pump)]] کے باعث پیدا ہونے والے [[قلبی وِ عائی نظام|دوران خون]] کے ذریعہ [[oxygen]] کو تمام جسم میں پہنچانا ہوتا ہے۔
سطر 13:
* [[بلڈ گروپ]]
* [[تھیلیسیمیا]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Red blood cells}}

[[زمرہ:خون1658ء کےمیں خلیاتسائنس]]
[[زمرہ:انسانی خلیات]]
[[زمرہ:دمیات]]
[[زمرہ:تنفس]]
[[زمرہ:خون]]
[[زمرہ:1658ءخون میںکے سائنسخلیات]]
[[زمرہ:دمیات]]