"ناصرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، دار الحکومت
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 29:
'''ناصرہ''' یا '''ناصریہ'''
'''Nazareth''' ({{IPAc-en|ˈ|n|æ|z|ər|ə|θ}}; {{lang-he-n|נָצְרַת}}, ''{{lang-ar|'''الْنَاصِرَة'''}}, ''an-Nāṣirah'' or ''an-Nāṣiriyyah'')
اسرائیل کا سب سے بڑا شہر ہے۔ اس وقت عرب اسرائیل کا دار الحکومت جانا جاتا ہے۔ آبادی کی اکثریت اسرائیل کے عرب شہری ہیں۔جوہیں۔ جو زیادہ تر مسلمان (69%) یا مسیحی(30.9%) ہیں۔<br />
کتاب مقدس کے نئے عہد نامہ یا عہد نامہ جدید میں ناصرہ (شہر) کا ذکر بطور '''[[ناصرت]]''' <ref>متی، 2:23</ref> [[یسوع مسیح]] کے پچپن کے شہر کے طور پر ہے۔ اسی وجہ سے سیدنا مسیح کو '''یسوع ناصری''' یا '''مسیح ناصرت والا''' کے نام سے بھی یا د کیا جاتا ہے۔ یہاں پر مسیحیت کی بہت سی زیارتیں ہیں۔ بائبل کے بہت سے واقعات یہاں سے منسوب ہیں۔