"سرسوتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 11:
| consort = [[برہما]]
| mantra = شری سرسوتائے نماہا
| mount = [[طاوس]]<br/>[[ہنس]] ([[مرغابی]])
}}
شمال مغربی [[بھارت]] کا ایک [[دریا]] جسے [[دیوی]] سروتی کی تجسیم مانا جاتا تھا۔ بیشتر اوقات ایسے جدید سروتی کے طور پر متشخص کر لیا جاتا ہے ۔، جو [[پٹیالہ]] کے قریب ریت میں کھوجاتی ہے۔ علاقہ کی بے پناہ خشک بنجر اور جنوب مغربی مون سون ہواؤں کے زیر اثر کھسکتی ریت کے باعث ہمیں اس دریا کی خشک گزر گاہ کے علاوہ اور کوئی سراخ نہیں ملتا ہے۔ لگتا ہے رگ وید میں مذکور دریاؤں میں سرسوتی معاروف ترین تھا۔ اسے بہترین ماں، دریاؤں میں بہترین اور دیویوں میں بہترین کے القاب سے یاد کیا جاتا تھا۔ ویدوں کے عہد میں سروسوتی غالباً ستلج کے حجم کے برابر تھا اور رگ وید کے مطابق یہ سمندر میں بھی جا گرتا تھا۔ اسے سردار، واگیشور اور برہمی کے القابات سے بھی پکارہ جاتا تھا۔ ّبری کی مناجات بھارتی اور الا کے ساتھ ساتھ اس دیوی سے بھی منسوب ہے۔ دریا دیوی ہونے کے باعث اس کا تعلق زرخیزی، پیدائش اور خصوصاً پاکیزگی سے ہے، اس کے پانیوں میں نہانے اور اس کے کنارے اشنان کرنے والا ہر قسم کی الائشوں سے پاک ہوجاتا تھا ۔
سطر 29:
{{ہندومت دیوتا اور متون}}
{{ہندو دھرم}}
 
{{مغربی گھاٹ}}
 
[[زمرہ:شکتی مت]]
[[زمرہ:بدھ معبود]]
[[زمرہ:ہندو دیویاں]]
[[زمرہ:سمندر اور دریا کی دیویاں]]
[[زمرہ:جین مت میں خدا]]
[[زمرہ:سمندر اور دریا کی دیویاں]]
[[زمرہ:شکتی مت]]
[[زمرہ:ہندو دیویاں]]