"سرسکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
'''سرسکھ''' [[ٹیکسلا]]، [[پاکستان]] کے کھنڈر کا حصہ ہے۔
 
[[Imageفائل:SirsukhWall.JPG|thumbتصغیر|350px|سرسکھ کی فصیل، ٹیکسلا، پاکستان.]]
 
== شہر ==
سرسکھ شہر [[کشن]] بادشاہ [[کنشکا]] نے ۸۰80 عیسوی میں تعمیر کیا۔ یہ ٹیکسلا کے شہروں میں سے سب سے آخری شہر ہے۔ کشن حکمرانوں نے فتح کے بعد [[سرکپ]] کے پرانے شہر کو ترک کر کے لنڈی نالہ کی دوسری جانب نیا شہر آباد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔<ref>{{cite book |first= John |last= Marshall |title= Taxila: An Illustrated Account of Archaeological Excavations Carried Out at Taxila Under the Orders of the Government of India between the years 1913 and 1934 |page= 217 }}</ref> شہر کی فصیل قریبا ۵5 کیلومیٹر لمبی ہے اور قریبا ۴ء۵4ء5 میٹر چوڑی ہے۔ یہ فصیل ۲۳۰۰x۱۰۰۰2300x1000 میٹر رقبہ کے گرد بنائی گئی ہے اور وسطی ایشیا کے طرز تعمیر کے مطابق ہے۔ جب پانچویں صدی عیسوی کے آخر میں سفید ہن قوم نے [[پنجاب]] پر قبضہ کیا تو سرسکھ کا شہر متروک ہو گیا۔ سرسکھ کے شمال مشرق میں ہارو دریا بہتا ہے جبکہ جنوب میں لنڈی نالہ موجود ہے۔
 
== کھدائی ==
اس شہر کی کھدائی ایک محدود پیمانے پر 1915ء - 1916ء میں ہوئی۔ مزید کام پانی کی بلند سطح کی وجہ سے بند کرنا پڑا۔ 1980ء میں ان کھنڈر کو [[یونیسکو]] کی عالمی ورثہ کی لسٹ میں ٹیکسلا کے تحت شامل کیا گیا۔<ref>{{Cite web |url= http://whc.unesco.org/en/list/139 |title= UNESCO World Heritage List |accessdate=21 December 2008 }}</ref>
 
== فصیل ==
<gallery>
File:SirsukhWallBastion.JPG|فصیل میں ایک برج نما جگہ، جس میں تیر اندازوں کے لیے کھڑکی بھی ہے
سطر 16:
شہر کی فصیل بڑے بڑے پتھروں سے بنائی گئی ہے جن کے بیچ میں چھوٹے پتھر استعمال ہوئے ہیں۔ باہر والی طرف سے یہ فصیل حیرت انگیز حد تک ہموار ہے۔ شائد اس لیے کہ دشمن اس پر آسانی سے نہ چڑھ سکیں۔ فصیل میں کچھ فاصلے پر برج نما جگہیں بنائی گئی ہیں جن میں تیر اندازوں کے لیے کھڑکیاں نبی ہوئی ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
==نیز دیکھیں==
 
== نیز دیکھیں ==
* [[بھڑ ماونڈ]]
* [[موہرا مرادو]]
سطر 26 ⟵ 25:
* [[سرکپ]]
* [[ٹیکسلا]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Sirsukh}}
 
[[زمرہ:آثار قدیمہ]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا میں ثقافتی ورثہ مقامات]]
[[زمرہ:آثار قدیمہ پاکستان]]
[[زمرہ:بغیر ڈیٹا رو کے خانہ معلومات سانچے استعمال کرنے والے مضامین]]
[[زمرہ:پاکستان کے سابقہ آباد مقامات]]
[[زمرہ:پنجاب، پاکستان]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا کی عمارات و ساخات]]
[[زمرہ:خیبر پختونخوا میں ثقافتی ورثہ مقامات]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان کے سابقہ آباد مقامات]]
[[زمرہ:ٹیکسلا]]
[[زمرہ:آثار قدیمہ پاکستان]]
[[زمرہ:آثار قدیمہ]]
[[زمرہ:بغیر ڈیٹا رو کے خانہ معلومات سانچے استعمال کرنے والے مضامین]]