"نفس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 2:
==نفس کا مفہوم==
مندرجہ بالا ابتدائیییہ میں بیان کردہ لفظ نفس کے مختلف معنوں میں استعمال کے بعد یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر نفس کا اصل مفہوم کیا ہے۔ چونکہ لفظ عربی ہے اور اسی وجہ سے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ عربی کے قواعد کی رو سے ہی اس پر غور کیا جائے۔ اردو میں چونکہ عام طور پر بلا اعراب ہی لکھا جاتا ہے اس وجہ سے تلفظ کی حرکات واضح نہیں ہو پاتیں، لفظ نفس کے اعراب کے لحاظ سے تین تلفظ آتے ہیں<ref>ایک عربی لغت میں [http://dictionary.sakhr.com/idrisidic_2MM.asp?Lang=E-A&Sub=%e4%dd%d3 نفس پر اعراب و مفاہیم]۔</ref>؛
# {{جسامتعر|130%|نَفَس}} جس کے معنی [[کرۂ ہوا|ہوا]]، [[تنفس|سانس]] اور [[نگلنا|نگلنے]] وغیرہ کے آتے ہیں۔ جبکہ فرہنگ آصفیہ میں ہے ۔ہے۔ دم کشی،سانس،تنفس،ناک سے قلب کی ترویج کے واسطے ہوا لینا،ناک کے رستے اندرونی ہوا نکالنا۔ اس کی جمع انفاس آتی ہے۔
# {{جسامتعر|130%|نَفُسَ}} جس کے معنی قیمتی، نادر اور بیش قیمت ہونے کے ہوتے ہیں۔
# {{جسامتعر|130%|نَفس}} جس کے معنی [[باطن]]، [[ذات]]، [[روح]] اور [[انسان]] ([[شخصیت]]) کے آتے ہیں۔ فرہنگ آصفیہ میں جان، روح،آتما،ذات ہستی،عین، وجود ،حقیقت شے، حقیقت،جوہر، اصلیت،لب لباب،اس کی جمع نفوس اور انفُس آتی ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نفس»