"واٹس ایپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← خود مختار، سے، امریکا، سے، اور
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 26:
 
==تاریخ==
وٹس ایپ کی بنیاد دو سابقہ [[یاہو]] ملازمین جین کوم اور ان کے ساتھی برائن ایکٹن نے رکھی۔دونوںرکھی۔ دونوں نے ستمبر 2014 کو یاہو کی ملازمت سے فارغ ہونے کے بعد جنوبی امریکا کا دورہ کیا اور یہاں فراغت کا وقت گزارہ۔اسگزارہ۔ اس دوران انھوں نے فیس بک میں ملازمت کے لیے دوخواست بھیجی جس کو قبول نہیں کیا گیا۔اسیگیا۔ اسی دوران 2009 میں جین کوم نے اپنے لیے آئی فون خریدا اور اس میں موجود ایپ سٹور سے بہت متاثر ہوئے۔ یہیں انھیں خیال آیا کہ صرف انٹرنیٹ کو استعمال کرتے ہوئے آپس میں سٹیٹس شیئر کرنے کے لیے ایک ایپ بنائی جا سکتی ہے جو موبائل فون میں انقلاب پیدا کر دے گی۔ اپنے ایک دوست کے مشورے سے انھوں نے ایک روسی موبائل ڈویلپر آئیگو سولومینکوف سے رابطہ کیا اور فوراً ایپ کا نام وٹس ایپ تجویز کیا جو انگریزی لفظ Whats Up کے بہت قریب ہے۔یہاںہے۔ یہاں پر جین کوم نے اپنی سالگرہ کے دن امریکی ریاست کیلیفورنیامیں وٹس ایپ انکارپوریشن کی بنیاد رکھی ۔
==فیس بک کو فروخت==
 
[[19 فروری]]، [[2014ء]] کو [[فیس بک]] امریکا نے اعلان کیا لہ وہ واٹس ایپ کو 19 ارب ڈالر کے عوض حاصل کر رہی ہے۔ <ref name="fb-buyout">{{cite web|title=Facebook to Acquire WhatsApp|url=http://newsroom.fb.com/News/805/Facebook-to-Acquire-WhatsApp February 2014|date=19 February 2014}}</ref>
 
سماجی روابط کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے موبائل پر پیغام رسانی کی مقبول ایپلیکیشن وٹس ایپ کو 19 ارب ڈالرز میں خرید لیا ہے۔
سطر 44:
 
== بین الاقومی مقبولیت==
وٹس ایپ اس وقت دنیاکی سب سے مقبول موبائل انٹرنیٹ میسجنگ سروس ہے۔فروریہے۔ فروری 2016 میں وٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے ماہانہ فعال صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر چکی ہے ،ہے، یعنی اس وقت دنیامیں ہر ساتواں انسان وٹس ایپ کا صارف ہے۔<ref>[http://www.bbc.com/news/technology-35459812 WhatsApp reaches a billion monthly users - BBC News<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}