"سعادت یار خان رنگین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 3:
انتقال: 1834ء
 
اردو شاعر۔ [[ریختی]] کے موجد سرہند میں پیدا ہوئے [[دلی|دہلی]] میں تعلیم پائی۔ زندگی کا زیادہ حصہ وہیں بسر ہوا۔ سپاہی پیشہ آدمی تھے۔ سیر و سیاحت کا شوق تھا۔ اکثر امرا کے پاس ملازم رہے۔ شہزادہ سلیمان شکوہ کے دربار سے بھی وابستہ رہے۔ چند دن نظام [[حیدرآباد، دکن|حیدر آباد دکن]] کی فوج میں افسر توپ خانہ بھی رہے۔ آخر میں ملازمت ترک کرکے گھوڑوں کی تجارت شروع کر دی۔ سید انشا کے گہرے دوست تھے شعر میں پہلے [[شیخ ظہور الدین حاتم|شاہ حاتم]] کے شاگرد ہوئے۔ پھر محمد امان نثار کوکلام دکھانے لگے ۔ [[ مصحفی]] سے بھی مشورہ سخن کرتے تھے۔ خوبصورت، عاشق مزاج، خلیق اور متواضع آدمی تھے۔ عیش و عشرت کے ماحول نے غزل سے [[ریختی]] کی طرف مائل کر دیا جس کے یہ موجد خیال کیے جاتے ہیں۔ لکھنؤ میں وفات پائی
 
اردو شاعر۔ [[ریختی]] کے موجد سرہند میں پیدا ہوئے [[دلی|دہلی]] میں تعلیم پائی۔ زندگی کا زیادہ حصہ وہیں بسر ہوا۔ سپاہی پیشہ آدمی تھے۔ سیر و سیاحت کا شوق تھا۔ اکثر امرا کے پاس ملازم رہے۔ شہزادہ سلیمان شکوہ کے دربار سے بھی وابستہ رہے۔ چند دن نظام [[حیدرآباد، دکن|حیدر آباد دکن]] کی فوج میں افسر توپ خانہ بھی رہے۔ آخر میں ملازمت ترک کرکے گھوڑوں کی تجارت شروع کر دی۔ سید انشا کے گہرے دوست تھے شعر میں پہلے [[شیخ ظہور الدین حاتم|شاہ حاتم]] کے شاگرد ہوئے۔ پھر محمد امان نثار کوکلام دکھانے لگے ۔[[ مصحفی]] سے بھی مشورہ سخن کرتے تھے۔ خوبصورت، عاشق مزاج، خلیق اور متواضع آدمی تھے۔ عیش و عشرت کے ماحول نے غزل سے [[ریختی]] کی طرف مائل کر دیا جس کے یہ موجد خیال کیے جاتے ہیں۔ لکھنؤ میں وفات پائی
 
 
== تصانیف ==
 
چار اردو دیوان چار عناصر رنگین کے نام سے ہیں۔ پہلا دیوان ریختہ ہے دوسرا بیختہ اور تیسرا آمیختہ جبکہ چوتھا انگیختہ۔ پہلے دو دیوانوں میں عاشقانہ کلام ہے۔ تیسرے میں ہزلیات ہیں۔ اس میں شیطان کی مدح میں ایک قصیدہ بھی ہے۔ جس کی ابتدا بسم اللہ کی بجائے نعوذ باللہ سے کی گئی ہے۔ چوتھا دیوان دیختی کا ہے، اس کے علاوہ کئی مثنویاں ہیں۔
 
چار اردو دیوان چار عناصر رنگین کے نام سے ہیں۔ پہلا دیوان ریختہ ہے دوسرا بیختہ اور تیسرا آمیختہ جبکہ چوتھا انگیختہ۔ پہلے دو دیوانوں میں عاشقانہ کلام ہے۔ تیسرے میں ہزلیات ہیں۔ اس میں شیطان کی مدح میں ایک قصیدہ بھی ہے۔ جس کی ابتدا بسم اللہ کی بجائے نعوذ باللہ سے کی گئی ہے۔ چوتھا دیوان دیختی کا ہے، اس کے علاوہ کئی مثنویاں ہیں۔
 
 
 
 
 
[[زمرہ:بھارتی مرد شعرا]]
[[زمرہ:1757ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:دہلی1835ء کےکی شعراوفیات]]
[[زمرہ:اٹھاریں صدی کے بھارتیاردو شعرا]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے بھارتی شعرا]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے مرد مصنفین]]
[[زمرہ:اٹھاریں صدی کے بھارتی شعرا]]
[[زمرہ:بھارتی اردو شعرا]]
[[زمرہ:1835ءبھارتی کیمرد وفیاتشعرا]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی مصنفین]]
[[زمرہ:بھارتیدہلی مردکے شعرا]]
[[زمرہ:ریختی شعرا]]
[[زمرہ:مسلمان شعراء]]
[[زمرہ:اردو شعرا]]
[[زمرہ:ریختی شعرا]]