"سعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{حج و عمرہ}}
[[فائل:Masjid al-Ḥaram 5.jpg|تصغیر|مسعی کا ایک منظر]]
[[Fileفائل:Tavaf Ur.jpg|thumbتصغیر|leftبائیں|340px|کوہ صفا و مروہ ، سعی کا مقام]]
'''حج و عمرہ''' سے متعلق ایک اسلامی اصطلاح، دوران حج [[صفا و مروہ|صفا]] اور [[صفا و مروہ|مروہ]] پہاڑوں پر چڑھنے اورمخصوص انداز میں ان کے درمیان سات چکر لگانے کو سعی کہا جاتا ہے۔ [[صفا و مروہ]] کے درمیان جگہ جہاں سعی کی جاتی ہے اسے [[مسعی]] کہتے ہیں۔ [[آئمہ ثلاثہ]] کے نزدیک یہ حج کا رکن ہے۔ [[حج]] و [[عمرہ]] میں سعی کے بعد حاجی یا عمرہ کرنے والا [[حلق و تقصیر (حج)|حلق و تقصیر]] کراتا ہے۔ اس کے بعد وہ احرام کھول دیتا ہے۔
 
== تاریخی پس منظر ==
== طریقہ ==
حاجی یا عمرہ کرنے والا، صفا کی طرف سے مروہ تک جائے، یہ ایک چکر ہو گا، اب مروہ سے صفا کی طرف واپس آئے تو یہ دوسرا چکر ہو گیا، اسی طرح سات چکر پورے کیے جاتے ہیں، اس طرح آخری چکر مروہ پر ختم ہو گا۔<ref>علامہ سراج الدین علی بن عثمان اوسی حنفی (متوفی 569ھ)، فتاوا سراجیہ، کتاب الحج، باب افعال لحج، صفحہ 33</ref> اگر کوئی غلطی سے یا کسی دوسری وجہ سے مروہ کی طرف سے صفا کی جانب سعی کرے تو تب اس کو آٹھ چکر لگانے ہونگے تب، اس کی سعی کے سات چکر مانے جاتے ہیں، کیونکہ پہلا چکر صفا سے مروہ کی جانب ہے، مروہ سے شروع کرنے والے کا پہلا چکر شمار نہیں کیا جاتا۔<ref>امام محمد بن حس شیبانی (متوفی 189ھ)، المبسوط، جلد 6، کتاب المناسک، باب السعی بین الصفا والمررۃ، صفحہ 342</ref><ref>مفتی امجد علی اعظمی،[[: ur:بہار شریعت]],حصہ ششم، صفا و مروہ کی سعی کا بیان، صفحہ 59</ref>
 
سطر 13:
* [[اسلامی اصطلاحات]]
 
== بیرونی روابط==* == نگار خانہ ==
<gallery>
File:Sa'yee To Go.jpg|<!--''Sa'yee'' towards Al-Safa-->
سطر 22:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{حج}}
{{مناسک حج}}
 
[[زمرہ:اسلامی مقدس مقامات]]
[[زمرہ:حج]]
[[زمرہ:حج کی اصطلاحات]]
[[زمرہ:سفر حج]]
[[زمرہ:عمرہ]]
[[زمرہ:مقدس پہاڑ]]
[[زمرہ:مکہ]]
[[زمرہ:مناسک حج]]
[[زمرہ:حج]]
[[زمرہ:مقدس پہاڑ]]
[[زمرہ:حج کی اصطلاحات]]
[[زمرہ:عمرہ]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/سعی»