"استمری دالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 12:
 
جامع بیانی ہم کہتے ہیں کہ فنکشن ''f'' اپنے ساحہ کے کسی [[نقطہ (ہندسہ)|نقطہ]] ''c'' پر استمری ہے، [[اگر بشرط اگر]]، ذیل سچ ہو:ٔ
فنکشن <code dir="ltr">''f''(''x'')</code> کی [[دالہ کی حد|حد]]، جب ''x'' پہنچے ''c'' کو ''f'' کے ساحہ میں سے،سے ، وجود رکھتی ہو اور <code dir="ltr">''f''(''c'')</code> کے برابر ہو؛ ریاضیاتی علامت میں <math>\lim_{x \to c}{f(x)} = f(c)</math>.
 
اگر ''f'' کے ساحہ میں نقطہ ''c'' ساحہ کا [[limit point|حد نقطہ]] نہ ہو، تو یہ شرط [[vacuous truth|خالی سچ]] ہو گی، کیونکہ ''x'' نہیں پہنچ سکتا ''c'' کو اقدار میں سے جو ''c'' کے برابر نہ ہوں۔ مثلاً، ہر فنکشن جس کا ساحہ [[صحیح عدد|صحیح اعداد]] ہوں استمری ہو گی۔