"دکنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 16:
|agency=[[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]]|iso1=|iso2=|iso3=dcc}}
 
'''دکنی''' {{دیگر نام|انگریزی=Dakhini|ہندی=दक्खिनी}} [[اردو]] زبان کی ایک اہم بولی ہے، جو جنوبی ہندوستان میں بولی جاتی ہے۔ اس بولی پر جغرافیائی اعتبار سے،سے ، علاقائی زبانوں کے اثرات نظر آتے ہیں۔ جیسے، ریاستہائے [[آندھرا پردیش]] اور [[تلنگانہ]] کی اردو پر [[تیلگو زبان|تیلگو]] کا تھوڑا اثر پایا جاتا ہے۔ اسی طرح [[مہاراشٹر|مہاراشٹرا]] کی اردو پر [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] کا، [[کرناٹک]] کی اردو پر [[کنڑا]] کا اور [[تامل ناڈو|تمل ناڈو]] کی اردو پر [[تامل زبان|تمل]] کا۔ لیکن مکمل طور پر [[جنوبی ہند]] میں بولی جانی والی دکنی ایک خصوصی انداز کی اردو ہے، جس میں مراٹھی، تیلگو زبانوں کا میل پایا جاتا ہے۔
 
== تاریخ ==