"سلطنت ہسپانیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Spanish_Empire_Anachronous_0.PNG|thumbتصغیر|400px|leftبائیں|ہسپانوی سلطنت]]
 
''سلطنت ہسپانیہ'' یا ''ہسپانوی سلطنت'' ([[ہسپانوی زبان|ہسپانوی]]: Imperio Español، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Spanish Empire) تاریخ عالم کی بڑی سلطنتوں اور اولین [[عالمی سلطنت|عالمی ریاستوں]] میں سے ایک تھی۔ اس سلطنت میں [[یورپ]]، [[امریکین]]، [[افریقا]]، [[ایشیاء|ایشیا]] اور [[اوقیانوسیہ]] کے علاقے اور نو آبادیات شامل تھیں جو 15 ویں صدی سے 20 ویں صدی تک ہسپانوی قبضے میں رہیں۔ اسپین [[1492ء]] میں [[سقوط غرناطہ]]، یعنی [[استرداد]] (Reconquista) کے خاتمے، کے ساتھ ہی ایک متحد بادشاہت کے طور پر ابھرا؛ اسی سال [[کولمبس|کرسٹوفر کولمبس]] کی زیر کمان پہلی ہسپانوی کھوجی مہم نے [[بحر اوقیانوس]] کے پار '[[نئی دنیا]]' دریافت کی اور یوں نو آبادیاتی دور کا آغاز کیا جس نے اگلی کئی صدیوں تک کمزور ممالک کو طاقتور ممالک کی غلامی ڈال دیا۔ ہسپانوی سلطنت کا مرکزی حصہ [[مغربی نصف کرہ]] تھا۔
سطر 14:
{{نوآبادیاتی سلطنتیں}}
{{سلطنتیں}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Spanish Empire}}
 
[[زمرہ:جغرافیائیسلطنت سانچےہسپانیہ]]
[[زمرہ:استعماریت]]
[[زمرہ:تاریخ امریکین]]
[[زمرہ:تاریخ اور واقعات سانچہ جات]]
[[زمرہ:تاریخ ہسپانیہ]]
[[زمرہ:جغرافیائی سانچے]]
[[زمرہ:خاندان ہیبسبرگ]]
[[زمرہ:سابقہ سلطنتیں]]
[[زمرہ:تاریخ امریکین]]
[[زمرہ:سمندر پار سلطنتیں]]
[[زمرہ:استعماریت]]
[[زمرہ:سلطنت ہسپانیہ]]
[[زمرہ:تاریخ ہسپانیہ]]