"لالو پرساد یادو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی|}}
ہندوستانی سیاست دان۔ [[بہار (بھارت)|بہار]] کے سابق وزیر اعلٰی۔ یوپی اے سرکار میں ریل منتری رہ چکے ہیں۔[[راشٹریہ جنتا دل]] کے صدر ۔صدر۔ بہار میں ان کی پارٹی لگ بھگ چودہ برس تک بر سر اقتدار رہی اور اس دوران میں سات برس تک وہ خود وزیراعلٰی رہے۔ لالو پرساد کی پیدائش بہار کے گوپال گنج ضلع کے پھول وریا گاؤں میں گیارہ جون 1947ء کو ہوئی۔ ستّر کی دہائی میں لالو جے پی تحریک سے وابستہ ہوئے اور ایک اہم طالب علم رہنماء کے طور پر ابھرے۔ لالو پرساد انتیس سال کی عمر میں پہلی بار 1977ء کے لوک سبھا انتخابات میں جنتا پارٹی کے ٹکٹ سے رکن پارلیامنٹ بنے۔ سن1989ء کے عام انتخابات میں نیشنل فرنٹ کی جیت میں انہوں نے اہم کردار ادا کیا۔ سن 97-1990ء تک وہ بہار کے وزیراعلٰی رہے لیکن چارہ گھوٹالہ معاملے میں انہیں اپنے عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔ سن 1997ء میں جنتا دل کے ٹوٹنے کے بعد انہوں نے راشٹریہ جنتا دل کا قیام کیا اور اس وقت سے وہ پارٹی کے صدر ہیں۔ لالو کی سب سے بڑی سیاسی ہار 2005ء کے بہار اسمبلی انتخابات میں ہوئی۔ لالو اپنے دلچسپ انداز بیان اور تقاریر کے لیے مقبول ہیں۔
 
== حوالہ جات ==