"مصطفی علی ہمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 63:
 
==مصطفی علی ہمدانی سٹوڈیو کا اعلان اورافتتاح ==
دو اور تین اپریل 2014ء کو پی بی سی کے چیئرمین نظیر سعید اور ڈی جی ثمینہ پرویز کی زیرِ صدارت ایک کانفرنس [[ریڈیو پاکستان]] کے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی ۔ہوئی۔ جس میں دیگر اہم فیصلوں کے ساتھ سا تھ صدا کاروں کو مصطفی علی ہمدانی ایوارڈز دینے اور ایک سٹوڈیو کو مصطفی علی ہمدانی (مرحوم) کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ ہوا ۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/%D8%A8%D9%82%DB%8C%DB%81-%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%B2/08-Apr-2014/294227 ریڈیو پاکستان کی سات سال بعد پروگرام کانفرنس<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> لہذا 13 اگست 2014 کو محترمہ ثمینہ پرویز نے مصطفی علی ہمدانی اسٹوڈیو کا افتتاح کیا۔
<ref>http://www.aalmiakhbar.com/archive/index.php?mod=article&cat=specialreport&article=46263</ref>