"مملکت یونانی ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا, اضافہ مواد, غیر ضروری مواد کا اخراج
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 32:
|}
 
[[اوتیدم اول]] نے '''آل دیودوت''' کی جگہ [[سلطنت یونانی باختر]] میں لینے کے بعد شمالی ہندوستان پر حملے شروع کیے اور اس کے بعد اس کا بیٹا [[دیمتریوس اول]] نے اپنی ریاست کو شمالی ہندوستان میں فتوحات کے ذریعے وسیع کیا- مگر جب وہ مزید ہندوستان میں آگے بڑھا تو پیچھے سے [[اوکراتید میغاس]] نے بغاوت کی اور [[سلطنت یونانی باختر]] کے تخت پر قبضہ کر لیا- [[دیمتریوس اول]] کے پاس جو شمالی ہندوستان کے بچےعلاقےبچے علاقے کو '''مملکت يونانی ہند''' میں تبدیل کر دیا- اس نئی مملکت کے 30 عدد بادشاہ آئے اور گئے اور عموماً ایک دوسرے سے لڑتے اور جھگڑتے رہتے-
 
'''مملکت يونانی ہند''' کا نام بعد میں دراصل کئی مختلف یونانی ریاستوں کو کہا جانے لگا جن کی اپنے اپنے دار الحکومت تھے جیسے [[کاپيسا]]، [[ٹیکسلا]]، [[سرکپ]]، [[سیالکوٹ|ساگالہ]] اور [[پشکالاوتی]]- یہ ریاستیں کبھی ایک دوسرے پر حاوی ہو جاتیں تو کبھی ایک ہوکر کسی خارجی دبا‍‌‎ؤ کا مقابلہ کرتیں- اپنے اقتدار کے دو صدیوں کے دوران، انہوں نے یونانی اور ہندوستانی زبانوں اور علامات کو ملا کر استعمال کیا جیسا کے ان کے سکوں میں آج بھی دیکھا جاسکتا ہے- ان کے علاقے قدیم یونانی، [[بدھ مت]] اور [[ہندومت|ہندو مت]] کے مذہبی رسومات کا مرکب بنے، جیسا کہ ان کے شہروں کے آثار قدیمہ کی باقیات میں دیکھا جاتا ہے اور [[بدھ مت]] کی خصوصاً حمایت کا اشارہ بھی ان میں ظاہر ہے-