"رویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اس ک\1
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
 
علم [[نفسیات]] میں کسی بھی شخصیت کے سلوک یا رَوَیّے (behavior) سے مراد اس کا اختیار کردہ وہ طریقۂ کار یا اس کی وہ وضع ہوتی ہے کہ جو اس کے روزمرہ [[حیات|زندگی]] کے معمولات میں ظاہر ہوتی ہے۔ شخصی اعمال میں ظاہر ہونے والی اس وضع یعنی سلوک کی اصطلاح کا اطلاق اس کے کسی ایک عمل یا فعل کے لیے بھی کیا جاتا ہے اور اس کی مکمل ذات یا فطرت کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔ سلوک کو رویہ بھی کہا جاتا ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Behavior}}
 
[[زمرہ:سلوک]]
[[زمرہ:تعلیمی اصطلاحات]]
[[زمرہ:انسانی سلوک]]
[[زمرہ:نفسیاتتعلیمی اصطلاحات]]
[[زمرہ:علوم سلوکیہ]]
[[زمرہ:نفسیات]]