"علت (فقہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 14:
#حکم میں مؤثر ہو - اس کی تعبیر اس طرح کی جاتی ہے کہ حکم کے لیے باعث اور مناسب ہو اور حکم جس مقصد کے لیے شروع ہوا ہے اس کے لیے محرک اور مقتضیٰ ہو۔
#نقض - کسی موقع پر علت سے حکم سے تخلف کو نقض کہتے ہیں۔ نقض سے علت باطل ہوجاتی ہے یا نہیں اس میں اختلاف ہے۔ لیکن اکثر اصولین کے نزدیک کسی مانع کی وجہ سے نقض جائز ہے۔
#کسر - کسی حکمت کے ماتحت، نہ کہ کسی علت کی وجہ سے،سے ، حکم کے تخلف کو اصطلاحاً کسر کہتے ہیں، کسر سے علت باطل ہوتی ہے یا نہیں اس میں بھی اختلاف ہے۔ جمہور کا مسلک یہ ہے کہ باطل نہیں ہوتی ہے۔
مثلا سفر کی حکمت مشقت ہے، یہ حکمت صنائع شاقہ میں موجود ہے، لیکن حکم رخصت موجود نہیں اور اس سے علت رخصت باطل نہ ہوگی۔
#ترکیب - بعض حضرات کے نزدیک علت کے لیے یہ شرط ہے کہ وہ ذات وصف واحد ہو۔