"عمر البشیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← سے
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← سے)
}}
 
عمرالبشیر (پیدائش، 1 جنوری 1944ء) جن کا پورا نام عمر حسن احمد البشیر ہے۔ [[سوڈان]] کی [[نیشنل کانگریس (سوڈان)|نیشنل کانگریس]] کے سربراہ اور سوڈان کے ساتويں صدر ہیں جو اس اپریل 2015ء میں دوسری بار اس عہدے کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔1989ء میں سوڈانی فوج کے ایک بریگیڈیئر کے طور پر عمر البشیر جنوب میں باغیوں کے ساتھ مذاکرات شروع ہونے کے بعد وزیر اعظم [[صادق المہدی]] کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کو معزول کرنے والے فوجی گروہ میں شریک تھے۔<ref name=reuters-factbox>{{cite news|url= http://www.reuters.com/article/topNews/idUKL1435274220080714|title=FACTBOX – Sudan's President Omar Hassan al-Bashir|publisher=[[Reuters]]|accessdate=July 16, 2008|date=July 14, 2008}}</ref> اس کے بعد سے،سے ، انہیں تین بار منتخب صدر ہونے کے باوجود غبن کرنے کرنے کے الزام کا سامنا رہا ہے<ref name="news.bbc.co.uk">{{cite web|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/africa/8645661.stm|title=BBC News - Dream election result for Sudan's President Bashir|publisher=|accessdate=17 December 2014}}</ref>۔ مارچ 2009ء میں پہلی بار البشیر پر [[بین الاقوامی عدالت جرائم]] میں دارفر میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر قتل کی ہدایات دینے، عصمت دری کرنے اور شہریوں کی املاک لوٹنے کا حکم دینے کا الزام لگایا گيا۔<ref>{{cite web|url=http://www.unitedhumanrights.org/genocide/genocide-in-sudan.htm|title=Genocide in Darfur - United Human Rights Council|work=United Human Rights Council|accessdate=17 December 2014}}</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[صدر سوڈان]]
102,783

ترامیم