"مصافیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے
سطر 45:
 
'''مصافیات''' ﴿[[یونانی زبان|یونانی]]: taktikē، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: military tactics﴾ عسکری قوت کی تشکیل و تنظیم کا علم جس میں وہ اصول و طریقہٴ کار زیرِ بحث آتے ہیں جن کے ذریعہ میدان جنگ میں دشمنوں کو شکست دی جا سکے۔ اس علم کی تاریخ بہت قدیم ہے اور ہر دور میں نئے نئے اصول وضع ہوتے رہے ہیں۔ لیکن بنیادی طور پر تین اصول اساسی حیثیت رکھتے ہیں:
* رابطہ، فوجی حکام کا اپنے افسران سے۔سے ۔ جس کے لیے مختلف وسائل استعمال کیے جا سکتے ہیں، نامہ بر کبوتر، آتشیں تیر، قاصد، سلکی و لا سلکی رابطہ۔
* نگرانی، تمام فوجی سرگرمیوں کی تاکہ کسی بھی غیر متوقع صورت حال پہ بر وقت کوئی بھی فیصلہ یا اقدام کیا جا سکے۔
* غلبہ، بہتر رابطہ اور نگرانی کے خوشکن نتائج کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔