"سندھ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 33:
| blank_name_sec1 = [[پاکستان کی زبانیں|زبانیں]]
| blank_info_sec1 = {{unbulleted list|[[سندھی زبان|سندھی]] (صوبائی)|[[اردو]] (قومی)|[[انگریزی زبان|انگریزی]] (سرکاری)}}
<ref name=yb2008>{{cite web|url= http://www.statpak.gov.pk/depts/fbs/publications/yearbook2008/Population/16-20.pdf|title= Percentage Distribution of Households by Language Usually Spoken and Region/Province, 1998 Census.|work = Pakistan Statistical Year Book 2008|publisher= Federal Bureau of Statistics - Government of Pakistan|accessdate= 15 December 2009}}</ref><ref>"[http://www.britannica.com/EBchecked/topic/545659/Sindh Sindh (province, Pakistan)]" at Britannica Online Encyclopedia</ref><ref>"[http://www.sindhtoday.net/about-sindh About Sindh]" at SindhToday.net</ref>
| blank_name_sec2 = اسمبلی کی نشستیں
| blank_info_sec2 = 168<ref>{{cite web|url= http://www.pas.gov.pk/index.php/members/party_pos/en/19|title= Provincial Assembly Seats}}</ref>
سطر 105 ⟵ 104:
== تاریخ ==
[[فائل:Sindh-Map.PNG|thumb|250px]]
زمانہ قدیم سندھ اپنے دامن میں دنیا کا قدیم ترین تہذیبی ورثہ سموے ہوے ہے۔ تحقیقی شواہد بتاتے ہیں کہ دراڑوی آبادکاروں سے قبل یہاں(7000 ق م) مختلف قبائل آباد تھے۔ دراڑویوں نے تقریباًًتقریباً 4000 ق م میں وادئ سندھ میں مستقل سکونت اختیار کی۔ [[موہن جوداڑو]] کے کھنڈر بتاتے ہیں کہ دراڑوی اپنے علم و فن میں یکتا، کاشتکاری اور تجارت سے آگاہ مہذب قوم تھے۔ جنہوں نے پانچ ہزار سال قبل (3000 ق م) وادئ سندھ کو علمی، فنی اور تجارتی لحاظ سے اپنی ہم عصر مصری، آشوری اور سامی تہذیبوں کے شانہ بہ شانہ لا کھڑا کیا۔ وادئ سندھ کے دامن میں کئی شہری مراکز قائم تھے، جنہیں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت تعمیر کیا گیا تھا۔ موجودہ گرڈ سسٹم کے قاعدے کے مطابق آباد ان شہروں میں شاہرایں پختہ تھیں اور نکاسی و فراہمئ آب کا زیرِ زمین نظام موجود تھا۔ مگر پھر کسی ناقابلِ دریافت وجہ سے وادئ سندھ کے یہ عظیم مراکز تباہی سے دوچار ہو گئے۔ موہن جو داڑو اور دیگر دراڑوی مراکز کی تباہی کی کیا وجوہات تھیں، اس پر محققین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ بعض اسے قدرتی آفات اور سیلاب قرار دیتے ہیں، جب کہ بعض محققین کے نزدیک وسطی ایشیا اور مشرقی یورپ سے آریاوں کی فوجی یلغار نے یہ تہذیب نیست و نابود کردی۔ آریاوں نے یہاں ہند۔ آریائی تہذیب کی بنیاد ڈالی، جو دریائے سرسوتی اور [[دریائے گنگا]] کے کناروں تک پھیلی ہوئی تھی۔ یہ تہذیب 1500 ق م میں اپنے عروج پر تھی۔ ہند۔ آریائی تہذیب (ویدک سویلایزیشن 1700-500 ق م) نے [[ہندوستان]] کے [[مذہب]]، رسوم، معاشرت و رہن سہن پر اَن مٹ نقوش چھوڑے ہیں۔
'''سندھ: کلہوڑا دور کا فنِ تعمیر'''<ref>یہ الگ مضمون ہے، مہربانی کر کے اسے الگ ہی رکھیں۔</ref>
سطر 121 ⟵ 120:
زیرِ نظر کتاب میں یہ مسئلہ مغلیہ اور کلہوڑا دور کے خطِ امتیاز کی صورت میں نظر آتا ہے، کیونکہ تاریخی طور پر جب کلہوڑا دور کا سورج طلوع ہو رہا تھا تو سلطنتِ مغلیہ کا آفتاب غروب ہو رہا تھا لیکن ادب، آرٹ، کلچر اور تہذیب کی تقسیم دو ٹوک انداز میں نہیں ہوسکتی کیونکہ ایک دور کے اثرات اگلے دور کے انداز دُور تک مار کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ سندھ ارکائیوز کے ڈائریکٹر اقبال نفیس خان کی مدد سے مصنف حاکم علی شاہ بخاری نے اس پراجیکٹ کا قریب سے مطالعہ کیا اور ایک ایسی کتاب تحریر کی جو نہ صرف اسکالروں بلکہ عام قارئین کے لیے بھی دلچسپی کا باعث بنے اور کلہوڑا دور کے حوالے سے پڑھنے والوں کے ذہن میں سندھ کے قدیم اور جدید طرزِ تعمیر کی مختلف جہتوں کو روشن کرے۔
گڑھی کے مقام پر میاں نصیر محمد کی مسجد جو امتدادِ زمانہ سے کھنڈر میں تبدیل ہوچُکی تھی، لیکن حال ہی میں اس کی تعمیرِ نو ہوئی ہے۔
سطر 229 ⟵ 228:
! rowspan=11 width:150|
[[فائل:IICROAD.jpg|border|80px]]
[[کراچی]]
[[فائل:Kotri, near Hyderabad.jpg|border|80px|حیدرآباد]]
[[حیدرآباد، سندھ]]
[[سکھر]]
| style="text-align:center; background:YellowGreen;"| 1 ||align=right| '''[[کراچی]]''' ||align=right| [[کراچی]] || 11,136,886
سطر 279 ⟵ 278:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
== بیرونی روابط ==
سطر 308 ⟵ 307:
{{تاریخ سندھ}}
{{Pakistan topics}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Sindh}}
{{غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم}}
[[زمرہ:سندھ| سندھ]]
[[زمرہ:1970ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:پاکستان کے صوبے]]
[[زمرہ:ساتویں صدی ق م کی تاسیسات]]
[[زمرہ:ساتویں صدی ق م میں قائم ہونے والے آباد مقامات]]
[[زمرہ:پاکستان کے صوبے]]
[[زمرہ:سندھ| ]]
[[زمرہ:ہریانوی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات]]