"سنگھار کے سامان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 4:
}}
'''سامان سنگھار''' سے مراد ایسی اشیاء اور یا پھر طریقے یا [[طراز (ضدابہام)|طراز]] (جیسے [[کاسمیٹک جراحی|کاسمیٹک جراحی (cosmetic surgery)]]) ہیں جن کو استعمال کرنے یا اختیار کرنے پر [[انسان|انسانی]] وضع یا شکل و صورت میں (فردی ذوق کے مطابق) کچھ بہتری آتی ہو یا کم از کم آنے کی توقع ہوا کرتی ہو۔ یعنی یوں کہ سکتے ہیں کہ انسان اپنی آرائش کی خاطر (یا بعض اوقات جسم کی کسی غیر معمولی ساخت کو درست کرنے کی خاطر) جو اشیاء یا طریقۂ کار استعمال کرتا ہے انکو تزویقات (جمع تزویق) کہا جاتا ہے۔ انسان کی اس خواہش (کبھی منطقی اور [[طب|طبی]] لحاظ سے درکار اور کبھی نفسانی خواہشات کے زیر اثر) کا دائرۂ کار خاصہ وسیع ہے اور اسی بنا پر چند شعبہ جات زندگی میں کاسمیٹکس کو ایک ذیلی شعبے کی حیثیت حاصل ہو چکی ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Cosmetics}}
 
== تاریخ ==
کاسمیٹک کا لفظ یونانی لفظ کاسمیتکے سے نکلا ہے جس کا لفظی مطلب ملبوسات اور زیورات کی سمجھ ہے۔ اس پیشے سے منسلک لوگوں کو کاسمتیکوس کہا جاتا تھا۔ تاریخ میں زیورات اور کاسمیٹکس کا سب سے پرانا ثبوت مصری آثارِ قدیمہ سے ملتا ہے۔ اس کے علاوہ یونانی آثارِ قدیمہ سے بھی اس کے ثبوت ملتے ہیں۔ پرانی کاسمیٹکس کی اشیاء میں مندرجہ ذیل چیزوں کے شواہد آثارِ قدیمہ سے ملے ہیں
 
* بام کے طور پر ارنڈی کے تیل کا استعمال
* شہد کی مکھی کے موم، زیتون کے تیل اور عرق گلاب سے بنی ہوئی جلد کی کریمیں
سطر 16 ⟵ 15:
== جدید دور ==
دور جدید میں مزید انواع و اقسام کی کاسمیٹک کی اشیائ دستیاب ہیں مثلا ۔<ref>[http://www.cosmeticchoice.com.au/latest-cosmetic-trends-australia " Latest Cosmetic Trends "]</ref>
 
* لیپوسکشن
* کول سکلپٹنگ