"سورہ کوثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 19:
}}
==سورۃ==
{{بسم اللہ}}<br />
{{تصویری قرآن|الکوثر|1|2|3}}
===ترجمہ اشرف علی تھانوی===
الله کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
 
بے شک ہم نے آپ کو کوثر (ایک حوض کا نام ہے اور ہر خیر کثیر بھی اس میں داخل ہے) عطا فرمائی ہے۔ (۱1)
 
سو (ان نعمتوں کے شکریہ میں) آپ اپنے پروردگار کی نماز پڑھیئے اور قربانی کیجیئے۔ (۲2)
 
بالیقین آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے۔ (۳3)
 
===ترجمہ احمد علی===
سطر 34:
الله کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
 
بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی (۱1)
 
پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیئے اور قربانی کیجیئے (۲2)
 
بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے (۳3)
 
===ترجمہ جالندھری===
سطر 44:
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
 
(اے محمد) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے (۱1)
 
تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو (۲2)
 
کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بے اولاد رہے گا (۳3)
 
==نام==