"سویا پھلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، اور
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Fileفائل:Soybean.USDA.jpg|thumbتصغیر|250px|سویا بین کی پھلی]]
[[Fileفائل:Multicolor soybeans in Hale Township.jpg|thumbتصغیر|250px|سویا بین کی مختلف اقسام کی فصل]]
'''سویا بین'''، [[پھلی دار پودا|پھلی دار پودے]] کی ایک قسم ہے جس میں سے [[بیج]] قابل استعمال ہوتے ہیں اور یہ [[مشرقی ایشیاء]] سے پوری دنیا میں برآمد ہونے والا [[نباتات|پودا]] ہے۔ اس پودے کی [[پھلی]] میں سے دال کی بجائے [[تیل]] سے بھرپور بیج پیدا ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے یہ ممتاز حیثیت رکھتا ہے۔ یہ سالانہ بنیادوں پر پیدا ہونے والی فصل ہے جو [[چین]] میں تقریباًًًتقریباًً 5000 سال سے کاشت کی جاتی رہی ہے اور خاص طور پر اس کی پھلی دار خصوصیات، زرعی زمین میں [[نطرساز|نائٹروجن]] کی مقدار بڑھانے کے لیے دو [[فصل|فصلوں]] کے درمیانی عرصے میں [[کاشت]] کی جاتی تھی۔<br />
[[جانور|جانوروں]] کی [[خوراک (ضدابہام)|خوراک]] میں سویا بین خاص طور پر شامل کی جاتی ہے کیونکہ یہ کم لاگت پر دستیاب ہوتی ہے اور اس میں [[نباتاتی لحمیات]] کی وافر مقدار موجود ہے۔ سویابین کی پھلی دار بیجوں سے تیار ہونے والا کھانے پکانے کا نباتاتی تیل بھی ایک قیمتی پیداوار ہے جو سویا بین کی فصل سے حاصل ہوتا ہے۔<ref>{{حوالہ کتاب | نام = سویا بین: بطور خوراک| مصنف =میاں ریاض | صفحہ = | صفحات = | باب = | ناشر =سی آر سی پریس | جلد = | مقام اشاعت = | تاریخ اشاعت = | سال اشاعت =2006ء }}</ref><br />
روایتی طور پر سویا بین کو بطور خوراک استعمال کرنے کا سب سے عام طریقہ اس کے رس کو استعمال کرنے کا ہے جو فصل پکنے سے پہلے اس کے پھلی دار پھل سے حاصل ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے بیجوں کا چھلکا، پودا اور تنے سے حاصل ہونے والے مواد کو بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ [[خمیر]] شدہ خوراک جو سویا بین سے تیار ہوتی ہے، اس میں شورہ، سویا بین کی چٹنی، میسو، ناٹو اور تعمپ وغیرہ شامل ہیں۔ سویا بین کے بیج سے حاصل ہونے والا تیل نہ صرف کھانے پکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے بلکہ اس میں دوسرے اجزاء شامل کر کے کئی بڑی [[صنعت|صنعتوں]] میں بطور [[ایندھن]] اور [[رگڑ]] کم کرنے والے مواد کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔<br />
[[2007ء]] میں سویا بین کے بڑی پیداواری ممالک میں مندرجہ زیل ممالک شامل ہیں۔
* [[ریاستہائے متحدہ امریکا|ریاست ہائے متحدہ امریکہ]] : % 32
سطر 9:
* [[ارجنٹائن]] : % 21
* [[چین]] : % 7
* [[بھارت]] : % <ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://faostat.fao.org/site/339/default.aspx | تاریخ اشاعت = | عنوان =Soybeans Countries by commodity 2007 | ترجمہ عنوان =سویا بین کے 2007ء میں بڑے پیداواری ممالک | ناشر =[[عالمی ادارہ برائے خوراک و زراعت|اقوام متحدہ کا عالمی ادارہ برائے خوراک و زراعت]] | زبان =انگریزی }}</ref> 4
سویا بین کی فصل سے حاصل ہونے والے نباتاتی [[لحمیات]] کسی بھی دوسری [[سبزی]] کی فصل سے حاصل ہونے والی [[لحمیات]] سے دوگنی ہوتی ہیں۔ اسی طرح سویا بین کی لحمیات اگر جانوروں کی خوراک میں شامل کی جائے تو وہ کسی بھی دوسرے چارے کے مقابلے میں پانچ گنا بہتر [[دودھ]] کی پیداوار اور پندرہ گنا زیادہ [[گوشت]] کی پیداوار دے سکتی ہے۔<ref>{{حوالہ جال| مصنف = | ربط =http://www.nsrl.uiuc.edu/soy_benefits.html | تاریخ اشاعت =2008ء | عنوان =Soy Benefits | ترجمہ عنوان =سویا بین کے فوائد | ناشر =نیشنل سویا بین ریسرچ لیبارٹری | زبان =انگریزی }}</ref>
 
== پیداوار ==
'''چوٹی کے سویا پھلی پیداکار - (ملین میٹرک ٹن)
 
* {{پرچم|ریاستہائے متحدہ امریکہ}} 90.6
* {{پرچم|برازیل}} 68.5
سطر 27 ⟵ 26:
* دنیا 249.0
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
{{commonsکومنز|Glycine max|Soybean}}
* [http://www.hort.purdue.edu/newcrop/nexus/glycine_max_nex.html نئی فصلوں بارے آن لائن معلومات] - سویا بین بارے وسیع معلومات
{{Commonscatزمرہ کومنز|Glycine max}}
 
{{فہارست ملکی زراعت}}
 
[[زمرہ:جاپانی پکوان]]
[[زمرہ:چارہ]]
[[زمرہ:چین کی فصلیں]]
[[زمرہ:چینی پکوان]]
[[زمرہ:زراعت]]
[[زمرہ:صنعت]]
[[زمرہ:فصلیں]]
[[زمرہ:صنعت]]
[[زمرہ:چینی پکوان]]
[[زمرہ:چین کی فصلیں]]
[[زمرہ:جاپانی پکوان]]
[[زمرہ:کوریائی پکوان]]