"سُننا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Tidens_naturlære_fig40.png|thumbتصغیر|300px|[[کان]]، قوت{{زیر}} سماعت کا منبع، ایک وضاحتی تصویر، سمعی نظام کی تشریح کی گئی ہے۔]]
سننے کی صلاحیت، انسان کی پانچ پنیادی ح{{زیر}}سوں میں سے ایک ہے۔ '''قوت سماعت''' یا سننے کی قوت وہ [[حس]] ہے، جس کی مدد [[آواز]] کو محسوس کیا جاسکتا ہے۔ سننے کی قوت سے محرومی کو [[بہرہ پن]] کہا جاتا ہے اور ایسے افراد کو [[بہرہ]] کہا جاتا ہے۔
[[انسان|انسانوں]] اور دیگر [[فقاری جاندار|فقارئیے]] جانداروں میں قوت{{زیر}} سماعت کے لیے باقاعدہ [[سمعی نظام]] بنا ہوتاہے۔ جس کی مدد سے یہ نظام [[ارتعاش]] کو محسوس کرتا ہے، پھر [[عصبی نظام|اعصاب]] کے ذریعے وہ ارتعاشات [[دماغ]] تک پہنچائے جاتے ہیں، جہاں ہر آواز یا ارتعاش کی اپنی ایک شناخت ہوتی ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Hearing}}
 
[[زمرہ:سمعیات]]
[[زمرہ:سماعتی نظام]]
[[زمرہ:سمع]]
[[زمرہ:آواز]]
[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]
[[زمرہ:تشریح انسان]]
[[زمرہ:سماعتی نظام]]
[[زمرہ:سمع]]
[[زمرہ:سمعیات]]