"سپیرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[Imageفائل:Charmeur_de_serpents_à_Jaipur_(2).JPG|thumbتصغیر|بین بجا کر [[سانپ|سانپوں]] کو مسحور کرنا، ان کا فن ہے۔]]
اُس شخص کو کہتے ہیں، جس کا پیشہ [[سانپ|سانپوں]] کو پکڑنا ہوتاہے۔ انہیں '''جوگی''' بھی کہا جاتا ہے۔<ref name="جوگی">[http://www.bbc.co.uk/urdu/specials/1722_akb_aror_ms/page7.shtml ایک جوگی کے فن کا عملی مظاہرہ - بی بی سی اردو سے حوالہ]</ref> زہریلے سانپوں سے کھیلنا ان کا مشغلہ ہوتا ہے جبکہ انہیں میں سے کچھ لوگ زہریلے سانپوں کے [[ڈسے]] کا [[علاج]] کرنے کی اہلیت بھی رکھتے ہیں اور سانپوں کا [[زہر]] وغیرہ نکالنے میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ عموما{{دوزبر}} کسی بھی سانپ کو قابو میں کرنے کے لیے یا مسحور کرنے کے لیے [[بین]] استعمال کی جاتی ہے، جس کو بجانا بھی ایک فن سمجھا جاتا ہے، بین کی سُریلی آواز سے سانپ بے اختیار ہوکر جھومنے لگتا ہے اور سپیرا اس موقع کا فائدہ اُٹھا کر اُس کو پکڑ لیتا ہے۔ بعض سپیرے سانپ اور [[نیولا|نیولے]] کی لڑائی دکھا کر روزی کماتے ہیں۔ سپیرے بعض جگہوں پر [[ثقافت]] اور [[تہذیب]] کا اہم حصہ سمجھے جاتے ہیں۔ یہ لوگ زیادہ تر [[خانہ بدوش]] ہوتے ہیں اور مسلسل سفر کرتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references />
{{Commonscatزمرہ کومنز|Snake charmers}}
 
[[زمرہ:پاکستانی ثقافت]]
[[زمرہ:ملائیشیا کی ثقافت]]
[[زمرہ:بنگلہ دیشی ثقافت]]
[[زمرہ:مصری ثقافت]]
[[زمرہ:بھارتی ثقافت]]
[[زمرہ:مراکشیپاکستانی ثقافت]]
[[زمرہ:سری لنکا کی ثقافت]]
[[زمرہ:تونسی ثقافت]]
[[زمرہ:پیشے]]
[[زمرہ:پاکستانیتونسی ثقافت]]
[[زمرہ:روزگار]]
[[زمرہ:سری لنکا کی ثقافت]]
[[زمرہ:تونسیمراکشی ثقافت]]
[[زمرہ:مصری ثقافت]]
[[زمرہ:ملائیشیا کی ثقافت]]