"سچترا سین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 5:
== فلمی کیرئیر ==
سچترا سین کے شوہر ان کے فن کارانہ رجحان سے واقف تھے۔ جب انہیں ایک بنگالی فلم ”سات نمبر قیدی“ میں ہیروئن کے رول کے لیے چنا گیا تو ان کے شوہر نے فوراً اجازت دے دی۔ جلد ہی ان کا شمار بنگالی اسکرین کی مقبولِ عام اداکارؤں میں ہونے لگا۔ ہندی فلموں سے ان کا تعارف مشہور بنگالی ہدایت کار بمل رائے کی فلم ”دیوداس“ سے ہوا۔ بمل رائے اس فلم میں پاروتی (پارو) کے رول کے لیے مینا کماری کو لینا چاہتے تھے لیکن وہ اس فلم کے لیے وقت نہیں نکال سکیں۔ پھر مدھوبالا کا نام زیر غور رہا لیکن ان دنوں مدھو بالا اور دلیپ کمار کے تعلقات کشیدہ ہوچکے تھے۔ اس لیے قرعہٴ فال سچترا سین کے نام نکلا۔ 1955ء میں ریلیز ہونے والی فلم ”دیوداس“ باکس آفس پر اتنی کامیاب نہیں رہی لیکن آج تک اسے ایک کلاسک فلم تسلیم کیا جاتا ہے۔ دیوداس“ کے بعد سچترا سین نے کئی ہندی فلموں میں کام کیا جیسے، مسافر، چمپا کلی، سرحد، بمبئی کا بابو، ممتا اور آندھی، وغیرہ اور ہر فلم میں اپنی خوبصورتی اور موثر اداکاری کے نقوش چھوڑے۔
 
 
== کنارہ کشی ==
سطر 11 ⟵ 10:
اپنی غیر معمولی مقبولیت کے دور میں اچانک 1978ء میں فلموں اور عوامی زندگی سے انہوں نے کنارہ کشی اختیار کرلی، حتیٰ کہ انہوں نے صحافت کو انٹرویو دینے بھی چھوڑ دے دیے۔ بعد میں مکمل طور پر رام کرشنا مشن سے وابستگی اختیار کرلی۔ سچترا سین اپنی مقبولیت کے عروج میں ہی اپنے شوہر سے علاحدہ ہو گئی تھیں ان کے ساتھ ان کی اکلوتی بیٹی، مون مون سین تھیں اور آج تک بھی وہ اپنی بیٹی اور ان کی دو بیٹیوں ریاس سین اور ریما سین کے ساتھ ہی رہتی ہیں۔
 
[[زمرہ:1931ء کی پیدائشیں]]
 
[[زمرہ:فنون2014ء میںکی پدم شری وصول کنندگانوفیات]]
[[زمرہ:ہندیبقید سنیماحیات کی اداکارائیںشخصیات]]
[[زمرہ:بنگالی شخصیات]]
[[زمرہ:بنگالی فلمی اداکار]]
[[زمرہ:بنگالی ہندو]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں]]
[[زمرہ:بھارتی صوتی اداکارائیں]]
[[زمرہ:بھارتی فلمی اداکار]]
[[زمرہ:بھارتی فلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:فنون میں پدم شری وصول کنندگان]]
[[زمرہ:وفیات بسبب دورہ قلب]]
[[زمرہ:2014ءہندی سنیما کی وفیاتاداکارائیں]]
[[زمرہ:بھارتی فلمی اداکارائیں]]
[[زمرہ:بنگالی شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی فلمی اداکار]]
[[زمرہ:بنگالی فلمی اداکار]]
[[زمرہ:1931ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
 
[[زمرہ:بنگالی ہندو]]