"سکہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

24 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار درستی+صفائی (9.7)
م (درستی املا)
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
{{علم مسکوکات}}
[[Imageتصویر:Coins_of_Pakistan.JPG|thumbتصغیر|leftبائیں|پاکستان کے کچھ سکہ جات]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|Coins}}
سکہ ایسا زر دھات ہے جو مبادلہ کے لیے استعمال ہو سکے۔ سکہ اکثر چھوٹی مالیت کا ہوتا ہیں۔ <br />
اس کے علاوہ رائج زر مبادلہ بھی سکہ کہلاتا ہے۔
کرنسی یا سکّہ یا زر سے مراد ایسی چیز ہوتی ہے جس کے بدلے دوسری چیزیں خریدی یا بیچی جا سکیں۔ اور اگر یہ چیز کاغذ کی بنی ہو تو یہ کاغذی کرنسی، کاغذی سکّہ یا زر کاغذ کہلاتی ہے۔ ماضی میں کرنسی مختلف دھاتوں کی بنی ہوتی تھی اور اب بھی چھوٹی مالیت کے سِکّے دھاتوں سے ہی بنائے جاتے ہیں۔