"سہل بن حنیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 5:
ہجرت سے قبل مشرف باسلام ہوئے۔
== غزوات میں شرکت ==
ابن سعد کی روایت کے مطابق علی سے مواخاۃ ہوئی تمام غزوات میں شریک تھے،غزوۂ احد میں جب آنحضرتﷺ چند صحابہ کے ساتھ میدان میں رہ گئے تھے یہ بھی ثابت قدم رہے اسی دن موت پر بیعت بھی کی، رسول اللہ ﷺ کی طرف جو تیر آتے یہ ان کا جواب دیتے تھے،آنحضرتﷺ لوگوں سے فرماتے کہ ان کو تیر دو، یہ سہل ہیں۔
خلافتِ راشدہ میں سے علی کے عہد مبارک میں مدینہ کے امیر تھے کوفہ سے امیر المومنین کا فرمان پہنچا کہ یہاں آجاؤ،چنانچہ مدینہ سے کوفہ چلے گئے۔
جنگ جمل کے بعد بصرہ کے والی بنائے گئے،جنگ صفین میں علی کی طرف سے شرکت کی، اورلڑائی کے بعد کوفہ واپس چلے آئے۔
اسی زمانہ میں فارس کے امیر بنائے گئے ،اہل فارس نے سرتابی کرکے خارج البلد کر دیا، علی نے ان کی بجائے زیاد بن ابیہ کو وہاں کا حاکم مقرر فرمایا۔
== وفات ==
سطر 21:
{{اصحاب بدر}}
 
[[زمرہ:صحابہ]]
[[زمرہ:38ھ کی وفیات]]
[[زمرہ:صحابہ]]